تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِید" کے متعقلہ نتائج

جَرِید

ایک قسم کا نیزہ، جو پھینکا جاتا ہے، ترکوں میں نیزہ پھینکنے کا ایک کھیل

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرِیدَہ نِگار

اخبار لکھنے والا، اخبار نویس، رپورٹر

جَرِیدَۂ عالَم

دفتر روزگار، عالم، دنیا

جَرِیدَہ نِگاری

पत्रकारी, अखबारनवीसी ।।

جَرِیدَہِ اَعْمال

انسان کا دفتر اعمال جو قیامت کے دن پیش ہوگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِید کے معانیدیکھیے

جَرِید

jariidजरीद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: پیشہ کھیل

اشتقاق: جَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

جَرِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا نیزہ، جو پھینکا جاتا ہے، ترکوں میں نیزہ پھینکنے کا ایک کھیل
  • قاصد، نامہ بر
  • جاسوس

صفت

  • جریدہ، اکیلا، تنہا، الگ تھلگ

Urdu meaning of jariid

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka nezaa, jo phenkaa jaataa hai, tarko.n me.n nezaa phenkne ka ek khel
  • qaasid, naama bar
  • jaasuus
  • jariida, akelaa, tanhaa, alag thalag

English meaning of jariid

Noun, Masculine

  • blunt javelin used in equestrian games
  • messenger, courier, envoy, a letter-bearer
  • spy

Adjective

  • lonely, alone, lonesome, solitary, unattended

जरीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्रवाहक, क़ासिद
  • जासूस , गुप्तचर

विशेषण

  • अकेला, अलग थलग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَرِید

ایک قسم کا نیزہ، جو پھینکا جاتا ہے، ترکوں میں نیزہ پھینکنے کا ایک کھیل

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرِیدَہ نِگار

اخبار لکھنے والا، اخبار نویس، رپورٹر

جَرِیدَۂ عالَم

دفتر روزگار، عالم، دنیا

جَرِیدَہ نِگاری

पत्रकारी, अखबारनवीसी ।।

جَرِیدَہِ اَعْمال

انسان کا دفتر اعمال جو قیامت کے دن پیش ہوگا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone