تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرِیدَہ نِگار

اخبار لکھنے والا، اخبار نویس، رپورٹر

جَرِیدَہ نِگاری

पत्रकारी, अखबारनवीसी ।।

جَرِیدَۂ عالَم

دفتر روزگار، عالم، دنیا

جَرِیدَہِ اَعْمال

انسان کا دفتر اعمال جو قیامت کے دن پیش ہوگا.

بازی جَرِیدَہ

سواروں کا دستہ

حَیاتِ جَرِیدَہ

تنہا زندگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیدَہ کے معانیدیکھیے

جَرِیدَہ

jariidaजरीदा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

جَرِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخبار، صحیفہ، رسالہ
  • حساب کا دفتر، حساب کی کتاب، رجسٹر
  • کھجور کی ٹہنی
  • (شیعہ) سبز پتلی لکڑی جو دفن کے وقت میت کی بغل میں رکھی جاتی ہے نیز سبزہ ریحان
  • محّرم کی ضربح وغیرہ
  • فوج کا مختصر دستہ

صفت

  • یکہ، تنہا، (سب سے) الگ تھلگ
  • یکتا، بے مثال
  • (تعلقات سے) مجرد، (اسباب سے) بے نیاز

شعر

Urdu meaning of jariida

  • Roman
  • Urdu

  • aKhbaar, sahiifa, risaalaa
  • hisaab ka daftar, hisaab kii kitaab, rajisTar
  • khajuur kii Tahnii
  • (shiiyaa) sabaz patlii lakk.Dii jo dafan ke vaqt mayyat kii baGal me.n rakhii jaatii hai niiz sabzaa rihaan
  • mahram kii zarbaa vaGaira
  • fauj ka muKhtsar dastaa
  • yakka, tanhaa, (sab se) alag thalag
  • yaktaa, bemisaal
  • (taalluqaat se) mujarrid, (asbaab se) benyaaz

English meaning of jariida

Noun, Masculine

  • a small division of an army
  • gazette, periodical, magazine
  • a tally (by which to keep accounts)
  • register
  • account-book
  • volume, book

Adjective

  • lone, solitary, unique, separate
  • bare
  • unattended (when travelling), unencumbered

जरीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाचारपत्र, अख़बार, पत्रिका, मैगज़ीन
  • बही खाता, हिसाब की किताब, रजिस्टर
  • सेना की छोटी टुकड़ी
  • खजूर की टहनी

विशेषण

  • एकाकी, अकेला, तन्हा, (सब से) अलग थलग
  • अद्वितीय, बेमिसाल

جَرِیدَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

جریدہ آج کل ’’جریدہ‘‘ اور ’’رسالہ‘‘اس اعتبار سے ہم معنی ہیں کہ دونوں سے ہم ایسا اخبار یا کتاب مراد لیتے ہیں جس میں مختلف اصناف پر مبنی تحریریں ہوں اور جو کسی مقررہ وقفے سے نکلتا ہو۔’’جریدہ‘‘ اب ذرا کم سنائی دیتا ہے۔ ’’رسالہ‘‘ کے اور بھی معنی ہیں، مثلاً(۱) فوجیوں کا دستہ (۲) کوئی مختصر کتاب جو ایک ہی موضوع پر ہو۔ ’’جریدہ‘‘ کے اصل معنی ’’تنہا‘‘ ہیں۔ چونکہ رسالہ یا اخبار کابھی ایک ایک شمارہ مقررہ وقت پر نکلتا ہے۔ اس لئے’’رسالہ، اخبار‘‘ کے معنی بھی پیدا ہوگئے۔ ’’جریدہ‘‘ بمعنی ’’تنہا‘‘ اب بہت کم سننے میں آتا ہے۔ ’’صفحہ‘‘ کے معنی میں، اور’’ فوجی دستہ‘‘ کے معنی میں بھی’’جریدہ‘‘ پہلے بولا جاتا تھا۔ اب ’’جریدۂ عالم‘‘ کی ترکیب (غالباً حافظ کے ایک شعر کی وجہ سے) ہی مستعمل نظر آتی ہے۔ اکیلے ’’جریدہ‘‘ بمعنی’’صفحہ‘‘ شاذ ہے، اور بمعنی’’فوجی دستہ‘‘ بالکل مستعمل نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرِیدَہ نِگار

اخبار لکھنے والا، اخبار نویس، رپورٹر

جَرِیدَہ نِگاری

पत्रकारी, अखबारनवीसी ।।

جَرِیدَۂ عالَم

دفتر روزگار، عالم، دنیا

جَرِیدَہِ اَعْمال

انسان کا دفتر اعمال جو قیامت کے دن پیش ہوگا.

بازی جَرِیدَہ

سواروں کا دستہ

حَیاتِ جَرِیدَہ

تنہا زندگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone