تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ زار کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: جَلْوَہ گاہ
جَلْوَہ زار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : جلوہ گاہ ۔
شعر
تیری ہی جلوہ زار ہے دنیائے رنگ و بو
اے وائے وہ نظر جو حجابات پر گئی
سچ پوچھئے تو حسن کے ہر جلوہ زار میں
انساں فروش دین کا ایماں برا ہوا
دل حزیں کو مرے جلوہ زار ہونے دو
خزاں نصیب چمن میں بہار ہونے دو
English meaning of jalva-zaar
Noun, Masculine
- field of effulgence, manifestation
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ زار)
جَلْوَہ زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔