تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْسَہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْجوگ

میل جول ، گہری دوستی ، قریبی تعلقات.

سَنْجوگَن

سنجوگی کی بیوی .

سَنْجوگِتا

جے چند کی بیٹی کا نام جس کا اغوا پرتھوی راج چوہان نے کیا تھا

سَنجوگی

میل جول ، نفسانی خواہشات پر قابو رکھنے والا جوگی ، اَتَّحاد و یگانگت رکھنے والا جوگی ، جوگی ، سنیاسی ، مرتاض ، تارک الدنیا لیکن بعض اہل و عیال بھی رکھتے ہیں ، وہ جوگی جو شادی کرے .

سَنْجوگ نَلی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سَنْجوگ نالی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سَنجوگ کرنا

join or unite (with)

سَنْجوگ مِلْنا

(ہیئت) سعد ستاروں کا باہم اِتَّصال ہونا ، قرآن السعدین ہونا.

سَنْجوگ مِلانا

unite (friends, etc.)

سَنْجوگ باندْھنا

رشتہ اُستوار کرنا ، تعلق قائم کرنا.

سَنْجوگ اُتارنا

بیاہ کرلانا ، ہم بستر ہونا ، اِختلاط ہونا.

سِلَح سَنْجوگ

فوج کا ساز و سامان اور اِتَحاد و یگانگت.

پار سَنْجوگ

نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .

جوڑِیا سَنْجوگ

شُبھ ستاروں کا میل، قران السّعدین، قدرتی ساتھ یا ملاپ.

دوہْری سَنْجوگ

(سائنس) رک : دوہری باروری

سِلاح سَنجوگ

جنگی ہتھیار ، فوجی ساز و سامان ، آلاتِ حرب .

ناؤ کا سَنجوگ

ذرا سی دیر کا ساتھ ، بہت قلیل وقت کی صحبت ، نہایت کم وقفے کے لیے یکجائی ۔

کانتا ناؤ سَنجوگ

اتفاقی ملاقات، دم بھر کی صحبت

نَرْد بانی سَنْجوگ

(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔

خُود کار سَنْجوگ

(نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ کا اپنے زیرے یا زر گل سے ملاپ ، خود باروریت (انگ : Self fertilization)

آگ پانی کا سَنجوگ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھان٘ت بھان٘ت کے لوگ، سَب سے مِل کے بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْسَہ کے معانیدیکھیے

جَلْسَہ

jalsaजलसा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: جَلَسَ

  • Roman
  • Urdu

جَلْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نشست، بیٹھک
  • (مجازاََ) وہ اجتماع جو سماجی، قومی، سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے کیا جائے، میٹنگ، اجلاس
  • محفل رقص و سرود، ناچ رنگ کی محفل
  • ناٹک کا کھیل، ناٹک کا قصہ، تھیٹر
  • مجمع، اجتماع، تقریب
  • مجلس، جمگھٹا، انجمن
  • (فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ بیٹھنا
  • ملاقات، صحبت

شعر

Urdu meaning of jalsa

  • Roman
  • Urdu

  • nashist, baiThak
  • (mujaazaa) vo ijatimaa jo samaajii, qaumii, sayaasii ya diigar maqaasid ke li.e kiya jaaye, miiTing, ijlaas
  • mahfil-e-raqs-o-sarod, naach rang kii mahfil
  • naaTk ka khel, naaTk ka qissa, thiyTar
  • majmaa, ijatimaa, taqriib
  • majlis, jamghaTaa, anjuman
  • (fiqh) namaaz me.n sajda karne ke baad pahlii martaba baiThnaa
  • mulaaqaat, sohbat

English meaning of jalsa

Noun, Masculine

  • a sitting
  • a meeting, an assembly, social or public gathering
  • a gathering for entertainment (song, dance or concert)
  • theater
  • social gathering
  • a committee
  • a society
  • posture, situation, seat, post, state, bearing

जलसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَلْسَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

'جلسہ' اور 'جلوس' اردو کے عام لفظ ہیں۔ جن کی اصل یعنی جڑ عربی کا تین حرفی لفظ 'جلس' ہے۔ اسی سے یہ الفاظ نکلے ہیں۔ جلوس کا مطلب عربی میں بیٹھنے یا نشست کے ہیں، لیکن یہ لفظ اردو میں داخل ہوا تو اٹھ کر چلنے لگا اور اس کے ساتھ بہت سے لوگ چلنے لگے اور نعرے لگانے لگے۔ ہاں لفظ 'جلسہ' عربی کے معنوں ہی میں اردو میں رائج ہوا۔ یعنی لوگوں کا کسی ایک جگہ مل کر بیٹھنا۔ ہندوستان کی دوسری علاقائ زبانوں میں بھی لفظ 'جلسہ' اپنی جھلک دکھاتا ہے۔ گجراتی، مراٹھی اور تامل زبانوں میں یہ موج مستی، اور تفریح کے معنوں میں اور بنگالی میں جشن کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ ایک بنگالی ٹی وی چینل کا نام ہی 'جلسہ' ہے۔ ستیہ جیت رے کی ایک مشہور بنگالی ناول پر بنی فلم کا نام بھی "جلسہ گھر" تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْجوگ

میل جول ، گہری دوستی ، قریبی تعلقات.

سَنْجوگَن

سنجوگی کی بیوی .

سَنْجوگِتا

جے چند کی بیٹی کا نام جس کا اغوا پرتھوی راج چوہان نے کیا تھا

سَنجوگی

میل جول ، نفسانی خواہشات پر قابو رکھنے والا جوگی ، اَتَّحاد و یگانگت رکھنے والا جوگی ، جوگی ، سنیاسی ، مرتاض ، تارک الدنیا لیکن بعض اہل و عیال بھی رکھتے ہیں ، وہ جوگی جو شادی کرے .

سَنْجوگ نَلی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سَنْجوگ نالی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سَنجوگ کرنا

join or unite (with)

سَنْجوگ مِلْنا

(ہیئت) سعد ستاروں کا باہم اِتَّصال ہونا ، قرآن السعدین ہونا.

سَنْجوگ مِلانا

unite (friends, etc.)

سَنْجوگ باندْھنا

رشتہ اُستوار کرنا ، تعلق قائم کرنا.

سَنْجوگ اُتارنا

بیاہ کرلانا ، ہم بستر ہونا ، اِختلاط ہونا.

سِلَح سَنْجوگ

فوج کا ساز و سامان اور اِتَحاد و یگانگت.

پار سَنْجوگ

نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .

جوڑِیا سَنْجوگ

شُبھ ستاروں کا میل، قران السّعدین، قدرتی ساتھ یا ملاپ.

دوہْری سَنْجوگ

(سائنس) رک : دوہری باروری

سِلاح سَنجوگ

جنگی ہتھیار ، فوجی ساز و سامان ، آلاتِ حرب .

ناؤ کا سَنجوگ

ذرا سی دیر کا ساتھ ، بہت قلیل وقت کی صحبت ، نہایت کم وقفے کے لیے یکجائی ۔

کانتا ناؤ سَنجوگ

اتفاقی ملاقات، دم بھر کی صحبت

نَرْد بانی سَنْجوگ

(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔

خُود کار سَنْجوگ

(نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ کا اپنے زیرے یا زر گل سے ملاپ ، خود باروریت (انگ : Self fertilization)

آگ پانی کا سَنجوگ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھان٘ت بھان٘ت کے لوگ، سَب سے مِل کے بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone