تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنجوگی" کے متعقلہ نتائج

سَنجوگی

میل جول ، نفسانی خواہشات پر قابو رکھنے والا جوگی ، اَتَّحاد و یگانگت رکھنے والا جوگی ، جوگی ، سنیاسی ، مرتاض ، تارک الدنیا لیکن بعض اہل و عیال بھی رکھتے ہیں ، وہ جوگی جو شادی کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنجوگی کے معانیدیکھیے

سَنجوگی

sa.njogiiसंजोगी

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَنجوگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل جول ، نفسانی خواہشات پر قابو رکھنے والا جوگی ، اَتَّحاد و یگانگت رکھنے والا جوگی ، جوگی ، سنیاسی ، مرتاض ، تارک الدنیا لیکن بعض اہل و عیال بھی رکھتے ہیں ، وہ جوگی جو شادی کرے .
  • (حیاتیات) عطفی ، مواصلی ، مِلانے والا .
  • تِیتروں کا جُڑواں پنجرا جس کے دو خانے ہوتے ہیں ایک نر کے لیے اور ایک مادہ کے لیے.

Urdu meaning of sa.njogii

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol, nafsaanii Khaahishaat par qaabuu rakhne vaala jogii, ittihaad-o-yagaangat rakhne vaala jogii, jogii, sanyaasii, murtaaz, taarik- u.ud-duniyaa lekin baaaz ahal-o-ayaal bhii rakhte hai.n, vo jogii jo shaadii kare
  • (hayaatyaat) atfii, muvaaslii, milaane vaala
  • tiitro.n ka ju.Dvaa.n pinjraa jis ke do Khaane hote hai.n ek nar ke li.e aur ek maadda ke li.e

English meaning of sa.njogii

Noun, Masculine

  • ascetic who does not observe a vow of continence and gets married

Adjective

  • partnering, associated with, united

संजोगी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने प्रियतम के पास या साथ हो। संयोगी। ' वियोगी ' का विपर्याय। पुं० एक तरह का बड़ा पिंजरा जो वस्तुतः दो पिंजरों को जोड़कर बनाया गया होता है।
  • संयुक्त। मिला हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنجوگی

میل جول ، نفسانی خواہشات پر قابو رکھنے والا جوگی ، اَتَّحاد و یگانگت رکھنے والا جوگی ، جوگی ، سنیاسی ، مرتاض ، تارک الدنیا لیکن بعض اہل و عیال بھی رکھتے ہیں ، وہ جوگی جو شادی کرے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنجوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنجوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone