تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا راجا وَیسا پَرجا" کے متعقلہ نتائج

عمائِد

قائدین، قوم کے سردار، معززین شہر، بڑے لوگ، معزز ہستیاں

عَمائِدِ سَلْطَنَت

dignitaries of state

عَمائدِین

عمائد کی جمع

مَجلِسِ عَمائِد

قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلہء خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا راجا وَیسا پَرجا کے معانیدیکھیے

جَیسا راجا وَیسا پَرجا

jaisaa raajaa vaisaa prajaaजैसा राजा वैसा प्रजा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا راجا وَیسا پَرجا کے اردو معانی

  • جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں ، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے ، جیسا راجا ہوتا ہے، ویسی ہی اس کی رعیت ہوتی ہے.

Urdu meaning of jaisaa raajaa vaisaa prajaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa sardaar hotaa hai vaise hii is ke maatahat bhii hote hai.n, haakim-e-vaqat kii niiyat aur tarz amal ka asar riyaayaa par kuchh na kuchh zaruur hotaa hai, jaisaa raajaa hotaa hai, vaisii hii us kii ra.iiyat hotii hai

जैसा राजा वैसा प्रजा के हिंदी अर्थ

  • जैसा सरदार होता है वैसे ही उसके अधीनस्थ भी होते हैं, शासक के इरादे और व्यवहार का प्रभाव प्रजा पर कुछ न कुछ अवश्य होता है, जैसा राजा होता है, वैसी ही उसकी प्रजा होती है

جَیسا راجا وَیسا پَرجا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عمائِد

قائدین، قوم کے سردار، معززین شہر، بڑے لوگ، معزز ہستیاں

عَمائِدِ سَلْطَنَت

dignitaries of state

عَمائدِین

عمائد کی جمع

مَجلِسِ عَمائِد

قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلہء خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا راجا وَیسا پَرجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا راجا وَیسا پَرجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone