تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانتا" کے متعقلہ نتائج

جانتا

جانت

جانْتا پَنا

علم، آگاہی.

جانتا چور گاؤں اجاڑے

واقف چور بہت نقصان کرتا ہے

جان تازَہ پانا

غم و الم رفع ہو کر ہوش میں آنا ، اطمینان ہونا ، تسلی ہونا.

اَلله جانتا ہے

اَلله جانتا ہے، خدا جانتا ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے

قَلَم پَکَڑْنا نَہِیں جانتا

لکھنا نہیں جانتا، جاہل ہے

پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے

دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے

خدا جانتا ہے

اللہ کو خبر ہے، خدا واقف اور باخبر ہے

جِس پَر بِیْتتی ہَے وَہی جانتا ہے

only the wearer knows where the shoe pinches

جِس پَر پَڑتی ہَے وَہی جانتا ہے

جی جانْتا ہے

دل ہی کو خبر ہے ، دل ہی واقف ہے ،بیان سے باہر ہے.

دِل جانْتا ہے

حیققت معلوم ہے ، سب خبر ہے.

خاک جانْتا ہے

knows nothing whatsoever

جی جانْتا ہوگا

دل میں اچھی طرح سمجھتے ہو گے

اَللہ جانْتا ہے

خدا گواہ ہے

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا

۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے

جِی ہِی جانْتا ہے

جو کچھ تم ہمارے ساتھ بدسلوکی کرتے ہو، اس کو ہمارا جی ہی خوب جانتا ہے، بیان کرنے سے کیا فائدہ

جِی ہِی جانْتا ہوگا

دل میں سمجھتے ہوگے

دِل ہی جانْتا ہے

زباں سے کہہ نہیں سکتے .

اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

ہر شخص اپنی بہتری کو سمجھتا ہے، ہر آدمی اپنی کمزوریاں یا پریشانیاں اچھی طرح جانتا ہے

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

جس کے سر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

جس کے سر پر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے

رک : قبر کا حال مُردہ خوب جانتا ہے ، جو زیادہ مستعمل ہے

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کَب چُغَد کو پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جانتا کے معانیدیکھیے

جانتا

jaa.ntaaजाँता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جانتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانت
  • گیہوں، چنا وغیرہ اناج یا مصالحے پیسنے کی ہاتھ سے چلائی جانے والی بڑی چکی
  • سناروں، تارکشوں وغیرہ کا جنتی نام کا اوزار

اسم، مذکر

  • آل، اولاد، جات؛ بیٹی

Urdu meaning of jaa.ntaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanit
  • gehuun, chanaa vaGaira anaaj ya masaalhe piisne kii haath se chalaa.ii jaane vaalii ba.Dii chukii
  • sunaaron, taaraksho.n vaGaira ka jannatii naam ka auzaar
  • aal-o-aulaad, jaat; beTii

जाँता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जांत
  • गेहूँ, चना आदि अनाज या मसाले पीसने की हाथ से चलाई जाने वाली बड़ी चक्की
  • सुनारों, तारकशों आदि का जंती नामक औज़ार

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संतान, जात, बेटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانتا

جانت

جانْتا پَنا

علم، آگاہی.

جانتا چور گاؤں اجاڑے

واقف چور بہت نقصان کرتا ہے

جان تازَہ پانا

غم و الم رفع ہو کر ہوش میں آنا ، اطمینان ہونا ، تسلی ہونا.

اَلله جانتا ہے

اَلله جانتا ہے، خدا جانتا ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے

قَلَم پَکَڑْنا نَہِیں جانتا

لکھنا نہیں جانتا، جاہل ہے

پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے

دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے

خدا جانتا ہے

اللہ کو خبر ہے، خدا واقف اور باخبر ہے

جِس پَر بِیْتتی ہَے وَہی جانتا ہے

only the wearer knows where the shoe pinches

جِس پَر پَڑتی ہَے وَہی جانتا ہے

only the wearer knows where the shoe pinches

جی جانْتا ہے

دل ہی کو خبر ہے ، دل ہی واقف ہے ،بیان سے باہر ہے.

دِل جانْتا ہے

حیققت معلوم ہے ، سب خبر ہے.

خاک جانْتا ہے

knows nothing whatsoever

جی جانْتا ہوگا

دل میں اچھی طرح سمجھتے ہو گے

اَللہ جانْتا ہے

خدا گواہ ہے

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا

۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے

جِی ہِی جانْتا ہے

جو کچھ تم ہمارے ساتھ بدسلوکی کرتے ہو، اس کو ہمارا جی ہی خوب جانتا ہے، بیان کرنے سے کیا فائدہ

جِی ہِی جانْتا ہوگا

دل میں سمجھتے ہوگے

دِل ہی جانْتا ہے

زباں سے کہہ نہیں سکتے .

اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

ہر شخص اپنی بہتری کو سمجھتا ہے، ہر آدمی اپنی کمزوریاں یا پریشانیاں اچھی طرح جانتا ہے

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

جس کے سر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

جس کے سر پر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے

رک : قبر کا حال مُردہ خوب جانتا ہے ، جو زیادہ مستعمل ہے

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کَب چُغَد کو پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone