تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں" کے متعقلہ نتائج

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں کے معانیدیکھیے

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

jab tak uu.nT pahaa.D ke niiche nahii.n aataa, tab tak vo jaantaa hai mujh se uu.nchaa ko.ii nahii.nजब तक ऊँट पहाड़ के नीचे नहीं आता, तब तक वह जानता है मुझ से ऊँचा कोई नहीं

نیز - جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک کسی کو اپنے سے اونچا نہیں سمجھتا, اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

ضرب المثل

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں کے اردو معانی

  • اپنے سے زبردست سے مقابلہ کرنے پر اصلیت کھلتی ہے

जब तक ऊँट पहाड़ के नीचे नहीं आता, तब तक वह जानता है मुझ से ऊँचा कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • स्वयं से बलवान व्यक्ति से सामना करने पर ही वास्तविकता उजागर होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words