تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانتا کے معانیدیکھیے
دانتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت
- چاقو، چھری یا تلوار وغیرہ کی دھار میں کٹاؤ یا کھانچے کا نشان، جو سخت چیز پراستعمال کرنے سے پڑ جائے
- (گھڑی سازی) گھراری یا چکری کے دور پر برابر برابر اور یکساں بنے ہوئے کٹاؤ
- کنگھی کے پہلوؤں پر کے پتلے اور نکیلے کٹاؤ
English meaning of daa.ntaa
Noun, Masculine
- a large tooth
- dent, notch, jag
- tooth of a comb or saw, etc.
- cog of a wheel
दाँता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दाँत के आकार का कँगूरा, रवा, अंकुर की तरह निकली हुई नुकीली वस्तु जो बहुतों के साथ एक पंक्ति में हो, दंदाना
- किसी उपकरण में दाँत के आकार का बड़ा और नुकीला सिरा
دانتا سے متعلق محاورے
دانتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانتا)
دانتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔