تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان لیوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان لیوا کے معانیدیکھیے
جان لیوا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- جان کا خواہاں، جان لینے والا، ہلاک کرنے والا، جان کا دشمن، سخت خطرناک، دشمن جان، قاتل
- جس کا علاج نہ ہو، لاعلاج، جیسے: جان لیوا مرض
شعر
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے
گئی رتوں کا تعلق بھی جان لیوا تھا
بہت سے پھول نئے موسموں میں مرنے لگے
English meaning of jaan-levaa
जान-लेवा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- जो जान लेने पर आमादा हो, मार डालने वाला, जानीदुश्मन, घातक, मारक, कष्टदायक
- जिसका कोई उपचार हो, असाध्य, लाइलाज, जैसे: जानलेवा रोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان لیوا)
جان لیوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔