تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان غَضَب میں آنا" کے متعقلہ نتائج

جان غَضَب میں آنا

رک : جان عذاب میں آنا.

غَضَب میں جان ہونا

مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

غَضَب میں آنا

طیش میں آنا .

جان غَضَب میں پَڑْنا

رک : جان عذاب میں آنا.

غَضَب میں جان پَڑْنا

کسی آفت یا بَلا میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پھن٘سنا

بَدَن میں جان آنا

جسم میں توانائی محسوس ہونا، رگوں میں زندگی کی ایک لہر سی دوڑنا

جان آنْکھوں میں آنا

رک : آنْکھوں میں جان آنا.

ضِیق میں جان آنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھن٘سنا

جان مُٹھی میں آنا

قابو میں آنا ، قبصہ میں آنا.

مُردے میں جان آنا

کمزور کا توانا ہونا ، مجہول اور سست کا مستعد ہو جانا ۔

تَن میں جان آنا

فرحت ہونا ، تازگی ہونا ، ہوش و حواس درست ہونا

جان آنْکھوں میں کِھنْچ آنا

رک : جان آنْکھوں میں آنا.

جان میں جان آنا

مطمئن ہونا، خاطر جمع ہونا، اطمینان ہونا، تسلی ہونا

تَنِ بے جاں میں جان آنا

جان میں جان آنا، حواس بجا ہونا

آنکھوں میں جان آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان غَضَب میں آنا کے معانیدیکھیے

جان غَضَب میں آنا

jaan Gazab me.n aanaaजान ग़ज़ब में आना

  • Roman
  • Urdu

جان غَضَب میں آنا کے اردو معانی

  • رک : جان عذاب میں آنا.

Urdu meaning of jaan Gazab me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaan azaab me.n aanaa

जान ग़ज़ब में आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान अज़ाब में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان غَضَب میں آنا

رک : جان عذاب میں آنا.

غَضَب میں جان ہونا

مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

غَضَب میں آنا

طیش میں آنا .

جان غَضَب میں پَڑْنا

رک : جان عذاب میں آنا.

غَضَب میں جان پَڑْنا

کسی آفت یا بَلا میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پھن٘سنا

بَدَن میں جان آنا

جسم میں توانائی محسوس ہونا، رگوں میں زندگی کی ایک لہر سی دوڑنا

جان آنْکھوں میں آنا

رک : آنْکھوں میں جان آنا.

ضِیق میں جان آنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھن٘سنا

جان مُٹھی میں آنا

قابو میں آنا ، قبصہ میں آنا.

مُردے میں جان آنا

کمزور کا توانا ہونا ، مجہول اور سست کا مستعد ہو جانا ۔

تَن میں جان آنا

فرحت ہونا ، تازگی ہونا ، ہوش و حواس درست ہونا

جان آنْکھوں میں کِھنْچ آنا

رک : جان آنْکھوں میں آنا.

جان میں جان آنا

مطمئن ہونا، خاطر جمع ہونا، اطمینان ہونا، تسلی ہونا

تَنِ بے جاں میں جان آنا

جان میں جان آنا، حواس بجا ہونا

آنکھوں میں جان آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان غَضَب میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان غَضَب میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone