تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامَۂ اَصْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامَۂ اَصْلی کے معانیدیکھیے
جامَۂ اَصْلی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- اصلی کپڑا، اصلی لباس، مجازاً: کھال، جلد
- (مجازاََ) کھال .
شعر
جامۂ اصلی بہت کہنہ ہوا ہے اے رشیدؔ
چاک ہو جائے نہ اشک چشم تر کے بوجھ سے
مدد اے دست جنوں پیرہن گل کی طرح
یہ پھٹے جامۂ اصلی کہ سلا ہی نہ سکوں
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نے
چنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
English meaning of jaama-e-aslii
Noun, Masculine, Singular
- real apparel, dress, real garment, symbolic: skin
जामा-ए-अस्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- असली वस्त्र, असली कपड़ा, प्रतीकात्मक: खाल, त्वचा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامَۂ اَصْلی)
جامَۂ اَصْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔