Search results
Saved words
Showing results for "jaalii"
Meaning ofSee meaning jaalii in English, Hindi & Urdu
English meaning of jaalii
Sanskrit - Noun, Feminine
- caul, the integument in which a fetus is enveloped, knitted veil which is often used by women to cover face, lace, bobbinet, muzzle (for cattle), net, network, lattice, the pellicle or coating of a fruit-seed, e.g. a mango, trellis work
Arabic - Adjective
- sieve, net
Noun
- medicine, etc. that cleanses the skin
Sher Examples
kaash 'purnam' dayār-e-nabī meñ jiite jī ho bulāvā kisī din
hāl-e-ġham mustafā ko sunā.ūñ thaam kar un ke rauze kī jaalī
kash 'purnam' dayar-e-nabi mein jite ji ho bulawa kisi din
haal-e-gham mustafa ko sunaun tham kar un ke rauze ki jali
murġh-e-dil bhī hai saath chiḌiyā ke
jaal añgiyā kī un kī jaalī hai
murgh-e-dil bhi hai sath chiDiya ke
jal angiya ki un ki jali hai
mahram hai habāb-e-āb-e-ravāñ sūraj kī kiran hai us pe lipaT
jaalī kī kurtī hai vo balā goTe kī dhanak phir vaisī hī
mahram hai habab-e-ab-e-rawan suraj ki kiran hai us pe lipaT
jali ki kurti hai wo bala goTe ki dhanak phir waisi hi
जाली के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छेद दार कपड़ा, लकड़ी या लोहा
- किसी चीज़ में बने हुए छेद या कटाव, जैसे- दीवार आदि में बनी जाली
- बहुत से छोटे-छोटे छेदों वाला कपड़ा
- कच्चे आम की गुठली का रेशा।
अरबी - विशेषण
- शुद्ध करनवाला, चमकानेवाला, प्रकाशित करनेवाला।
- शुद्ध करनवाला, चमकानेवाला, प्रकाशित करनेवाला।
جالی کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مؤنث
- جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .
- مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی ۔
- وہ سوراخ دار کپڑا جو عورتیں منہ پر ڈالتی ہیں ، نقاب.
- ٹسر کا بنا وہ جال یا رومال جو عورتیں اور مرد سر پر باندھتے ہیں تاکہ بال جمے رہیں .
- جالی کی کڑھت (رک) .
- پتھر یا لوہا ہے یا لکڑی وغیرہ کے تختے یا سل میں تیار نمونے کے مطابق آربار تراش لینے کو جالی کہتے ہیں جو گھروں مسجدوں مزاروں یا روضوں پر نصب کی جاتی ہے .
- تاروں کا بنا ہوا باریک جال جو دروازے اور کھڑکیوں وغیرہ پر مچھروں اور مکھیوں وغیرہ کو روکنے کے لیے لگایا جاتا ہے .
- رسی کا بنا ہوا وہ چھین٘کا جو مویشیوں کے من٘ھ پر چڑھا دیا جاتا ہے، توبڑا.
- بان یا رسی کا بنا ہوا جال جس میں گھسیارے گھاس بان٘دھتے ہیں، (رک) جالا معنی نمبر
- پردہ جو آم کی کیریوں میں گھٹلی پڑنے سے پہلے نمودار ہوتا ہے.
- سخت ریشے جو پھل یا ترکاری میں پکنے پر پڑ جاتے ہیں.
- بان٘س کی چھڑیوں کا مجموعہ جو بان٘س کے درخت سے نکلا ہو.
- حلقہ، خانہ، سوراخ.
- (قصابی) اوجھڑی پر منڈھی ہوئی چربیلی چادر جس پر نسوں کے ساتھ چربی کا جال سا بنا ہوتا ہے.
- . وہ جھلی جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے.
- وہ ڈوری جو لٹو چلانے کے لیے اس پر لپیٹی جاتی ہے.
- چھاننے کا آلہ یا کپڑا صافی، چھننی، چلنی.
- ایک قسم کی سلائی جو دونوں سروں کو برابر برابر رکھ کر کی جاتی ہے.
- پتھر لوہے یا لکڑی کا ٹکڑا جس میں چھید کر کے جالی بنائی گئی ہو؛ سوراخدار توا جو چھولوں یا ان٘گیٹھیوں میں راکھ گرنے کے لیے لگاتے ہیں.
- (ریاضی) نظریۂ سیٹ میں سیٹ کا ایک رشتہ، انگ: Lattice.
- رک: جعلی.
اسم
- (طب) جلا کرنے والی اور پاک کرنے والی دوا وغیرہ جو جلد یا سطح ظاہر عضو کے مسامات سے لیسدار رطویت کو چھیل کرصاف کر دیتی ہے جیسے : شہد شورہ نمک وغیرہ.
Idioms of jaalii
Rhyming words of jaalii
Compound words of jaalii
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jaalii)
jaalii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone