تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اضافی" کے متعقلہ نتائج

جَماد

بے حسی، جمود

جَماد پَرَستی

پتھر وغیرہ بے جان اشیا کو پوجنا ، بت پرستی.

جَمادی

جماد سے منسوب یا متعلق، بے جان چیزیں

زَماد

پڑاؤ، ناپید ہونا، ختم ہونا، بجھانا، ٹھیرنے کی جگہ

ضِماد

لیپ، دوا کو پانی یا کسی اور مائع میں ملا کر بدن پر لگانا، پٹی

جَمادات

بے جان چیزیں

جَمادِیُ الاَوَّل

اسلامی سن ہجری کا پان٘چواں قمری مہینہ

جَمادِیُ الثّانی

اسلامی سال ہجری کا چھٹا قمری مہینا .

جَمادِیُ الاُولیٰ

اسلامی سن ہجری کا پان٘چواں قمری مہینہ

جَمادِیُ الثّانِیَّۃ

اسلامی سال ہجری کا چھٹا قمری مہینا .

جَمادِیُ الآخِر

رک : جمادی الثانی .

جَمادِیُ الاُخْریٰ

اسلامی سال کا چھٹا مہینہ

جَمادیُ الْاُخْرَہ

رک : جمادی الثانی .

جَمادِیُ الثّانِیَہ

جَمادِیَّت

جماد کا اسم کیفیت .

جُمُود

منجمد ہونے کی حالت، انجماد، بستگی، سختی، جماو

جَما دینا

جوڑنا، چپکانا، چسپاں کرنا، پیوست کرنا

ضَماد کَرنا

جامِد

جما ہوا، بستہ، ٹھوس

جَمْد

انجماد ، بستگی .

ضَمْد

ضِماداً

لیپ کے طور پر .

جامِدُ العَقْل

جُمُودِ نَعْش

نعش کا سخت ہوجانا

جُمُودِ عَمَل

جَمْدَھڑ

رک : جمدھر .

جَمْڑی

ماں

جَومَڑْا

جو اور مٹر ملواں بویا ہوا کھیت ؛ جو اور مٹر کا ملواں غنہ.

جَمْڑا

مورث اعلیٰ، باپ، والد

جُمُودُ الصَّدُور

اس مرض کو بردالصدور (سینہ کا ٹھنڈا ہو جانا) اور جمودالصدور (سینہ کا جکڑ جانا) بھی کہتے ہیں

جُمُودِیَّت

جمود (رک) کی حالت یا کیفیت.

جَم دِواری

رک : جم کا دیا

جامْدانی

(لکھنؤ) ایک قسم کا چار گوشہ زری باف بٹوا.

جُمادیٰ

عربی کے دو مہینوں کا نام، جمادی الاول و جمادی الثانی

جامَدار خانَہ

توشہ خانہ .

جُمُودَت

رک : جمود.

جَمْدَر

رک : جَمدَھر ۔

جامَدار

جامہ دار

جَمْدَھر

دو دھارا سیدھا خنجر

جی اُمَڈْنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

جام ڈَھلْنا

پیالے کا لبالب بھرا جانا ؛ پیالے کا جھکنا یا مائل ہونا .

جام ڈھالْنا

پیالہ میں شراب ڈالنا .

ذِمّے داری

کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

جَم دُوت

(مجازاََ) شدت سے تقاضا کرنے والا ۔

جام دار

ساقی، شراب پلانے والا

ذمہ داری

کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

جام داری

جام دار کا اسم کیفیت، ساقی گردی کی خدمت، آبداری

ذِمّے دار

قابلِ اعتماد، معتبر، فرض شناس، جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا

جامَہ دَر

کپڑے پھاڑنے والا، دیوانگی یا پاگل پن میں کپڑے پھاڑنے والا

جامَہ دار

داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

جامَہ دان

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ دَری

جامہ در کا اسم کیفیت، کپڑے پھاڑنا، لباس چاک کرنا

زَمِیندارْنی

زمیندار عورت، زمیندار کی بیوی

جام اُڑنا

جام اڑانا (رک) کا لازم .

جام اُڑانا

شراب پینا

جامَہ دانی

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ داری

جامہ دار کا کام، کپڑوی وغیرہ کی حفاظت

جامَۂ آدَم میں رَہنا

انسانیت اختیار کرنا ، عقل و ہوش سے کام لینا .

جَمْعْ دار

خا کروب، بھن٘گی

جَماعَہ دار

رک : جمعدار .

اردو، انگلش اور ہندی میں اضافی کے معانیدیکھیے

اضافی

izaafiiइज़ाफ़ी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قانونی فلفسہ قواعد

اضافی کے اردو معانی

صفت

  • جو اصلی مضمون کے علاسہ ہو، نفس مضمون پر پڑھایا ہوا ؛ خمنی ، فروعی ، حقیقی یا اصلی کی ضد.
  • مزید ، اور، اصلی یا مقررہ کے علاوہ.
  • وہ بات جو کسی شخص یا شے میں کسی کی نسبت سے پائی جائے، نسبتی (خصوصاً باپ دادا وغیرہ کی نسبت سے) ، ذاتی کی ضد.
  • (قانون) وہ ضابطہ جو اصلی قانون کی ٹھیک کاروائی کرانے کے لیے بنایا گیا ہو.
  • . (قواعد) وہ تعلق جو دو اسموں میں ’ اضافت ‘ (رک) کی بنا پرہو ، اضافت کی حالت .
  • (فلسفہ) شکیت کا نظریہ جس کی رو سے کُل علم اضافی ہے ، یعنی موقوف ہے جزئی واقعات ہر جو ہمارے اکتساب علم کی حالت میں اتفاقاً موجود تھے (لہذا جو کچھ معلوم ہے وہ موقوف ہے خاص مکان ، زمان اور ان شرائط وغیرہ کے تحت میں)

شعر

English meaning of izaafii

Adjective

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اضافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اضافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone