تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامْدانی" کے متعقلہ نتائج

جامْدانی

(لکھنؤ) ایک قسم کا چار گوشہ زری باف بٹوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جامْدانی کے معانیدیکھیے

جامْدانی

jaamdaaniiजाम्दानी

وزن : 2122

موضوعات: لکھنؤ

جامْدانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لکھنؤ) ایک قسم کا چار گوشہ زری باف بٹوا.
  • وہ پیٹی یا صندوق جس میں پہننے کے کپڑے رکھتے ہیں ، بوغبند.
  • کڑھا ہوا پھول دار کپڑا ، بوٹی دار مہین کپڑا .
  • (آب براری) پانی کے مٹکے رکھنے کی جگہ ، بھنڈار خانہ.
  • (آب براری) گرمی کے موسم میں رات کے وقت ہوا میں پانی کےآب خورے رکھنے کی جگہ.
  • ابرک یا کاغذ کی صندوقچی جس میں بچے محرم کے دنوں میں گوٹا بھر کر رکھتے ہیں (لغات النساء) .
  • بھولدار ، منقش ، کھدا ہوا ، جس پر کندہ کاری کی گئی ہو (دھات کے برتن وغیرہ کے لیے مستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

جامْدانی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامْدانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامْدانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone