تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَہ دار" کے متعقلہ نتائج

جامَہ دار

داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

جامَہ داری

جامہ دار کا کام، کپڑوی وغیرہ کی حفاظت

اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ دار کے معانیدیکھیے

جامَہ دار

jaama-daarजामा-दार

وزن : 2221

مادہ: جَامَہ

جامَہ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی پھولدار چھینٹ یا اونی پھولدار چادر

English meaning of jaama-daar

Noun, Masculine

  • keeper of a wardrobe, guard

जामा-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वस्त्र रक्षक, जामा ख़ाना का निगहबान, रक्षक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक क़िस्म की फूलदार छींट या ऊनी फूलदार चादर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words