Search results
Saved words
Showing results for "izaafii"
Meaning ofSee meaning izaafii in English, Hindi & Urdu
English meaning of izaafii
Adjective
- additional, extra
- over and above, supplementary
- relative, genitive
Sher Examples
اضافی کے اردو معانی
صفت
- جو اصلی مضمون کے علاسہ ہو، نفس مضمون پر پڑھایا ہوا ؛ خمنی ، فروعی ، حقیقی یا اصلی کی ضد.
- مزید ، اور، اصلی یا مقررہ کے علاوہ.
- وہ بات جو کسی شخص یا شے میں کسی کی نسبت سے پائی جائے، نسبتی (خصوصاً باپ دادا وغیرہ کی نسبت سے) ، ذاتی کی ضد.
- (قانون) وہ ضابطہ جو اصلی قانون کی ٹھیک کاروائی کرانے کے لیے بنایا گیا ہو.
- . (قواعد) وہ تعلق جو دو اسموں میں ’ اضافت ‘ (رک) کی بنا پرہو ، اضافت کی حالت .
- (فلسفہ) شکیت کا نظریہ جس کی رو سے کُل علم اضافی ہے ، یعنی موقوف ہے جزئی واقعات ہر جو ہمارے اکتساب علم کی حالت میں اتفاقاً موجود تھے (لہذا جو کچھ معلوم ہے وہ موقوف ہے خاص مکان ، زمان اور ان شرائط وغیرہ کے تحت میں)
Rhyming words of izaafii
Compound words of izaafii
Showing search results for: English meaning of ijaafi, English meaning of ijafi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (izaafii)
izaafii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone