تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّفاقِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاقِیَہ کے معانیدیکھیے
اِتِّفاقِیَہ کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً
- فوری یا غر متوقع ضرورت پیش آجانے پر کارمنصبی سے غیر حاضر رہنے کی اجازت
شعر
رہتے کس شہرے میں ہو تم سے تو ملنا پیارے
اتفاقیہ ہے بعد از دو سہہ ماہے گاہے
English meaning of ittifaaqiya
Adjective, Feminine
- casual, by chance
- accidentally
इत्तिफ़ाक़िया के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- इत्तफ़ाक से, संयोग से, अचानक से, आकस्मिक रूप से
- जो इत्तिफ़ाक़ या अचानक से हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّفاقِیَہ)
اِتِّفاقِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔