تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْمِینان" کے متعقلہ نتائج

اِیْذا

اذیت، تکلیف، دکھ، صدمہ

اِیضاع

تیز چلانا

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

ایزارَہ

رک : ازارہ ۔

اِیضاحی

ایضاح (رک) سے منسوب : واضح کرنے والا ، ضو وضاحت کے لیے ہو مدرس ایضاحی سبق دے اور عام بحث کے لیے وقت دیا جاۓ.

اِیضاح

واضح، روشن (کوئی چیز یا بات)

اِیْزاد

اضافہ، بیشی، زیادتی

اِیْذا دَہی

torturing, sadistic

اِیْذا رَساں

سخت اذیت پہنچانے والا، نہایت نقصان دہ، دکھ دینے والا، تکلیف پہنچانے والا

اِیْذا رَسانی

دکھ دینا، تکلیف پہنچانا، اذیت پہنچانا

اِیزادُ الاَعْشار

(جعفر) جن حروف (ابجد) کے عدد اکائی سے زیادہ ہوں ان کی دہائی ترک کر کے اکائی لینا اور اس کی جگہ اس کے برابر حرف شمار میں لانا (مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۲۰۸).

باعِثِ ایذا

cause of vexation

مُوجِبِ اِیذا

تکلیف کا سبب یا وجہ

دِل پَر اِیذا گُزَرْنا

صدمہ ہونا ، ملال ہونا .

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْمِینان کے معانیدیکھیے

اِطْمِینان

itmiinaanइत्मीनान

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اِطْمِینان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل جمعی، سکون، آرام لینا یا قرار پکڑنا
  • (بے اطمینانی کے بعد) تسلی، تشفی
  • یقین، اعتماد، بھروسا

    مثال مشکل حالات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں بس دل میں اطمینان ہونا چاہیے

  • معاش وغیرہ کی طرف سے بے فکری، فراغت تمام، خوشحالی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of itmiinaan

  • Roman
  • Urdu

  • dil jamu.ii, sukuun, aaraam lenaa ya qaraar paka.Dnaa
  • (be itmiinaanii ke baad) tasallii, tashfii
  • yaqiin, etimaad, bharosaa
  • ma.aash vaGaira kii taraf se befikrii, faraaGat tamaam, Khushhaalii

English meaning of itmiinaan

Noun, Masculine

इत्मीनान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِیْذا

اذیت، تکلیف، دکھ، صدمہ

اِیضاع

تیز چلانا

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

ایزارَہ

رک : ازارہ ۔

اِیضاحی

ایضاح (رک) سے منسوب : واضح کرنے والا ، ضو وضاحت کے لیے ہو مدرس ایضاحی سبق دے اور عام بحث کے لیے وقت دیا جاۓ.

اِیضاح

واضح، روشن (کوئی چیز یا بات)

اِیْزاد

اضافہ، بیشی، زیادتی

اِیْذا دَہی

torturing, sadistic

اِیْذا رَساں

سخت اذیت پہنچانے والا، نہایت نقصان دہ، دکھ دینے والا، تکلیف پہنچانے والا

اِیْذا رَسانی

دکھ دینا، تکلیف پہنچانا، اذیت پہنچانا

اِیزادُ الاَعْشار

(جعفر) جن حروف (ابجد) کے عدد اکائی سے زیادہ ہوں ان کی دہائی ترک کر کے اکائی لینا اور اس کی جگہ اس کے برابر حرف شمار میں لانا (مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۲۰۸).

باعِثِ ایذا

cause of vexation

مُوجِبِ اِیذا

تکلیف کا سبب یا وجہ

دِل پَر اِیذا گُزَرْنا

صدمہ ہونا ، ملال ہونا .

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْمِینان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْمِینان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone