تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْمِ ذات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ ذات کے معانیدیکھیے
اِسْمِ ذات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قواعد) جس نام سے ایک طرح کی بہت سی چیزوں کی حقیقت دوسری طرح کی چیزوں سے الگ سمجھی جائے اور وہ صفت نہ ہو، جیسے: اونٹ، ہاتھی، گھوڑا، آگ، پانی وغیرہ
- اسمائے الہٰی میں 'اللہ' یا 'ہو' جو صفات سے قطع نظر اس کی ذات پر دلالت کرتے ہیں
- (مجازاً) ہر شخص کا ذاتی نام (جو عَلَم ہو اور لقب یا خطاب وغیرہ نہ ہو)
شعر
گم ہو گیا تھا میں کہیں دشت وجود میں
میں اپنے اسم ذات کی تسخیر سے ملا
جب سے ہوا ہے عشق ترے اسم ذات کا
آنکھوں میں پھر رہا ہے مرقع نجات کا
اسم ذات کا راز ہے جو خود میرے اوپر فاش تو کر
میرے دل کے آئینے کو پھر سے حیرت دے سائیں
English meaning of ism-e-zaat
Noun, Masculine
- an adjective
- personal noun
- the name of Allah, especially ہُو or االله
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْمِ ذات)
اِسْمِ ذات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔