تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشق مَجازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشق مَجازی کے معانیدیکھیے
عِشق مَجازی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیوی محبوب یا معشوق کی محبت، عشقِ حقیقی کا نقیض
شعر
میں گنہ گار اگر عشق مجازی ہے گناہ
میں خطا وار اگر اس کو خطا کہتے ہیں
حقیقت دکھاتا تھا عشق مجازی
نہاں جس کو سمجھے ہوئے تھے عیاں تھا
مزا عشق حقیقی میں نہ کچھ عشق مجازی میں
خدا سے غم دوئی کا ہے صنم سے رنج فرقت کا
English meaning of 'ishq-e-majaazii
Noun, Masculine
- mundane love, carnal love
'इश्क़-ए-मजाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मानव-प्रेम, भौतिक प्रेम, प्राणियों से प्रेम, सांसारिक प्रेम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشق مَجازی)
عِشق مَجازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔