تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"iota" کے متعقلہ نتائج
iota کے لیے اردو الفاظ
iota کے اردو معانی
اسم
- یونانی حروف تہجی کا نواں حرف
- بہت تھوڑی مقدار
- ایک ذرہ
- دانہ
- ریزہ
- حبہ
- تِل بھر
iota के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी हुरूफ़-ए-तहज्जी का नवाँ हर्फ़
- बहुत थोड़ी मिक़दार
- एक ज़र्रा
- दाना
- रेज़ा
- हब्बा
- तिल-भर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَتائی
جو کسی پیشے کو باقاعدہ حاصل کئے بغیر اس میں دخل دے، بے استادا(بیشتر طبیب یا موسیقار کے لئے مستعمل)
عَطائی
جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا
اُٹائی
وٹنی یا چرخی کے ذریعے کپاس سے بنولے جدا کرنے کا عمل ؛ کپاس اوٹنے کی اجوت ، جیسے : اس کپاس کی اُٹائی کے بعد بنولے تم لے لینا ، یہی تمھاری آٹائی ہے ۔
اُتّی
رک : آتی جو بول چال میں زیادہ مستعمل ہے (عموماً اِتّی کے ساتھ ، جیسے : اِتّی آتی چیز (= تھوڑٰ سی چیز) ۔
اِیطا
مطلع یا ایک سے زیادہ ہم قافیہ کا ابیات کے کسی قافلے یا قافلے کے کسی جزو (لاحقے وغیرہ) کا اعادہ (یہ قافیے کا عیب ہے)
آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے
ہر طرح سے مشکل ہے، کسی بھی صورت میں چین نہیں
آٹے دال کا بھاو یاد آنا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (iota)
iota
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔