تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eta" کے متعقلہ نتائج
eta کے لیے اردو الفاظ
eta کے اردو معانی
اسم
- یونانی ترتیب تہجّی کا ساتواں حرف (H,ŋ).
- باسک لوگوں کی علاحدگی کی تحریک.
eta के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी तर्तीब-ए-तहज्जी का सातवाँ हर्फ़ (H)
- बासक लोगों की 'अलाहदगी की तहरीक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
etalon
طبیعیات: تداخل پیما، دو عکس انداز تھالیوں پر مشتمل ایک آلہ جس سے آپس میں مزاحم شعاعیں پیدا کی جاتی ہیں۔.
اِیطا
مطلع یا ایک سے زیادہ ہم قافیہ کا ابیات کے کسی قافلے یا قافلے کے کسی جزو (لاحقے وغیرہ) کا اعادہ (یہ قافیے کا عیب ہے)
اَتائی
جو کسی پیشے کو باقاعدہ حاصل کئے بغیر اس میں دخل دے، بے استادا(بیشتر طبیب یا موسیقار کے لئے مستعمل)
عَطائی
جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا
اُٹائی
وٹنی یا چرخی کے ذریعے کپاس سے بنولے جدا کرنے کا عمل ؛ کپاس اوٹنے کی اجوت ، جیسے : اس کپاس کی اُٹائی کے بعد بنولے تم لے لینا ، یہی تمھاری آٹائی ہے ۔
اُتّی
رک : آتی جو بول چال میں زیادہ مستعمل ہے (عموماً اِتّی کے ساتھ ، جیسے : اِتّی آتی چیز (= تھوڑٰ سی چیز) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eta)
eta
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔