تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ette" کے متعقلہ نتائج

ette

متبادل یا نقل کے معنی میں:

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

اِتْتا

رک : اتنا

اَٹّا

بالا خانہ، کوٹھا، مکان کی چھت پربنا ہوا مکان

اَٹّی

(تارکی) اچھی، دھاگے کی پھرکی، ککری

اُتْتا

رک : اُتنا

اُتّا

رک : اُتنا.

اُتّی

رک : آتی جو بول چال میں زیادہ مستعمل ہے (عموماً اِتّی کے ساتھ ، جیسے : اِتّی آتی چیز (= تھوڑٰ سی چیز) ۔

عُتّی

اَتِیْتی

رک : اتیتنی

آتے آتے

۱. پہنچتے پہنچتے ، روانگی اور پہنچنے کے درمیانی عرصے میں.

آٹا آٹا

اندر ہی اندر گل کر خستہ بوسیدہ

اِتِّعَادْ

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

اِتِّعاب

اِتِّقائی

اتقائیت اور پرہیزگاری کے نظریے کو ماننے والا شخص یا گروہ

اِتِّحادِ حُسْن و عِشْق

اِتِّفاقی جَڑ

(نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں

اِطِّلاعِ اِبْتِدائی

وہ پہلی اطلاع جو کسی واقعہ کی نسبت پولیس کے پاس پہونچے

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ رائے

رائے کا متفق ہونا، باہمی ہم خیالی، رضا مندی

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّضاح

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّقا

ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّحادی فَوجیں

اِتِّحادی اَفْواج

اِطَّلاع

(کسی امر سے) آگاہی، علم، واقفیت

اِتِّساع

وسعت، پھیلاو، پھیل جانا

اِتّباع

اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید

اِطِّلاعِ حاضِری

اِتِّصالُ الْوُجُود

(تصوف) "اتصال وجود حق بالتنزبہ عین تشبیہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماوراء ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا"

اِتِّباعِ شَرِیْعَتْ

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِطِّلاعی

اطلاع سے منسوب : ابلاغ کے طور پر، جس میں اطلاع یا خبریں پائی جائیں

اِتِّصالُ الشُّہُود

(تصوف) " سقوط حجاب یالکلیہ بعنی حجاب کا بالکل مرتفع ہو جانا ".

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اِتِّکائی

اتکا (رک) سے منسوب : وہ شے جس پر سہارا لیا جانے ، ٹیک ۔

اِتِّقائِیَت

جرمن کی ایک تحریک جس کا مقصد یہ تھا کہ مذہب کو عام فہم بنایا جائے ، (انگریزی) Pietism .

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِطِّلاع مَنْد

جس کے پاس اطلاع پہونچی ہو

attache,

سفیر کے عملے کا کوئی عہدہ دار جو خصوصی کام سے متعلق ہو، اتاشی:

attendance

حاضِری

attitudinize

انداز اختیار کرنا خاص تأثر پیدا کرنے کے لیے۔.

اِطِّلاع دینا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقِ عَمَل

اِتِّحادِ عَمَل

اِتِّہامِ بے جا

اِطِّلاعِ مَوصُولی

اِتِّہامُ الطّاعَۃ

(تصوف) خطرات سے توبہ کرنا

اِطِّلاعِ عام

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اِتِّصالُ الاِعْتِصام

(تصوف) "حالت تفرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے"

اِتِّحاد

دو یا دو سے زیادہ کا مل کر ایک ہونا، واحدیت، وصل

اِتِّفاقی مَلاقات

قسمت سے ملاقات، ناگہانی ملاقات، بلا ارادہ ملاقات

attend

(الف) (کہیں پر) موجود ہونا (ب) باقاعدگی سے جانا:

ette کے لیے اردو الفاظ

ette

ette کے اردو معانی

  • متبادل یا نقل کے معنی میں:
  • تانیث کے لیے:

ette के उर्दू अर्थ

  • मुतबादिल या नक़ल के मानी में
  • तानीस के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ette)

نام

ای-میل

تبصرہ

ette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone