تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْوانُ الصَّفا" کے متعقلہ نتائج

کَرامَت

عظمت، بزرگی

کَرامَت نامَہ

بزرگ کا خط، عنایت نامہ

کَرامت دکھانا

عجیب کام کرنا، خرق عادت کرنا، بزرگی دکھانا

کَرامَتدِ دِکھلانا

کرشمہ دکھانا، عجیب و غریب کام کرنا.

کَرامَت کَرنا

رک : کرامت فرمانا، عطاکرنا نیز مہربانی.

کَرامَت رَکھنا

خوبی ہونا، خرق عادت بات پائی جانا

کَرامَت فَرْمانا

بخشنا، عطا رکنا، نوازنا، دینا.

کَرامَتی

”کرامت“ (رک) سے منسوب، کرامت دکھانے والا، کسی کرامت کے نتیجے میں واقع ہا پیدا ہونے والا.

قَدامَت

قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا

کَرامات

فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل

قَدامَت پَرْوَری

پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل

قَدامَت پَرَسْت

پرانی روایات کا ماننے والا، دقیانوس

قَدامَت پَرَسْتی

پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل

قِدْمَت

قَدامَت پَسَنْد

پرانی روایات کو ماننے والا، قدامت پرست

قَرامِطَہ

شیعہ اسماعلیہ کا ایک فرقہ جس کا بانی حمدان قرمط تھا ، یہ فرقہ مختلف انسانی طبقوں کے درمیان مساوات کا قائل تھا ، ایک قدیم سیاسی جماعت کا پیرو .

فَوقُ الْکَرامَت

بزرگی سے بڑھ ، عظمت ، بڑائی .

صاحِبِ کَرامت

معجزات کرنے والا، عارف، کرامت والا

دیکھی پیر تیری کرامت

صرف نام ہی نام، ہنر کچھ نہیں

سَلامَت با کَرامَت

بخیر و عافیت ، زِندہ سلامت ۔

جَماعَت سے کَرامَت ہے

اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں، جتنے رفیق زیادہ ہوں رعب زیادہ ہوتا ہے

کَرامات والا

صاحبِ اعجاز، صاحبِ کرامات، جس سے کرامتیں ظہور میں آئیں.

کَرامات دِیکھنا

خرق عادت دیکھنا

کرامات دکھانا

معجزہ دکھانا، کرشمہ دکھانا

رَگ و ریشَہ میں کَرامَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو

جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

قَرْمِطی

فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .

کَرْم ٹھوکْنا

اپنی قسمت کو رونا

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

قَدَم تول کَر رَکْھنا

رک : پھونک پھونک کر قدم رکھنا .

قَدَم تیز کَرْنا

تیز چلنا ، تیز روی اختیار کرنا .

قَدِیم تَر

زیادہ پرانا .

قَدَم ٹُوٹْنا

دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پان٘و ملا کر چلنے والوں میں کسی کا اس اصول سے منحرف ہونا ، بائیں سے دایاں قدم ملا کر نہ چلنا .

قَدَم ٹِکْنا

پان٘و جمنا ، پان٘و ٹھہرنا .

قَدَم اُٹْھنا

چلنے کے ارادے سے پاؤں اٹھنا، حرکت کرنا، بھاگنا، راہ فرار اختیار کرنا

قَدَم اُٹھانا

چلنے کے ارادے سے پاؤں بڑھانا، جلدی چلنا، جلدی جلدی قدم رکھنا

قَدَم تَمْھنا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

قَدَم ٹَھیرْنا

استقلال کے ساتھ قیام ہونا ، لغزش نہ ہونا ، استقلال کے ساتھ رہنا .

قَدَم اُٹھا کر

جلد جلد، تیز تیز (جانا، چلنا کے ساتھ)

قَدَم ٹُوٹ جانا

سپاہیوں کا چلتے ہوئے دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پاؤں ملا کر نہ چلنا

قَدَم اُٹھ جانا

فرار ہونا ، بھاگنا .

قَدَم تَھم جانا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

قَدَم ٹَھہَرْنا

استقلال کے ساتھ قیام ہونا ، لغزش نہ ہونا ، استقلال کے ساتھ رہنا .

قَدَم اُٹھا دینا

بھگا دینا ، شکست دینا ، پسپا کردینا .

قَدَم اُٹھائے جانا

تیز رفتاری سے جانا یا چلنا

قَدَم اُٹھائے چَلْنا

تیز چلنا ، جلدی چلنا .

قَدْموں تَلے

پان٘و کے نیچے

کانڑی مَٹَکّو

(تحقیراً) وہ عورت جو یک چشم ہونے کے باوجود اپنے کو خوبصورت جانے اور مٹک مٹک کر چلے یا باتیں کرے.

قَدَم تَک پَہنچنا

کسی کے پاس جانا

قَدَم تَک پَہنچانا

کسی کے پاس پہنچانا .

قَدَم توڑْنا

جم کر بیٹھ جانا ، بے فکر ہو کر بیٹھ جانا ، قطب بن جانا .

حَقِ قَدامَت

وہ حق جو مدّت کے قبضے یا استعمال سے قائم ہوجائے، حق بذریعۂ قبضہ و تصرفِ قدیم

قَدَم اُٹھائے ہوئے

تیز رفتاری کے ساتھ ، لمبے لمبے ڈگ کے ساتھ .

قَدَم ٹِھکانے نَہ پَڑْنا

پان٘و کا قاعدے سے نہ پڑنا .

کَشْف و کَرامات

اعجاز و تَصَرُّف، خرق عادت عمل یا کام

زِنْدَہ کَرامات

(اِصطلاح) بادشاہوں اور بزرگوں سے خطاب کرنے کا کلمہ

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

داتا کی کَرامات

داتا کا کمال ، سَخی کا احسان ؛ بُزرگ کا اعجاز ، مالک کا کرشمہ .

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْوانُ الصَّفا کے معانیدیکھیے

اِخْوانُ الصَّفا

iKHvaanus-safaaइख़्वानुस्सफ़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: برادری اسلامیات تنظیم

اِخْوانُ الصَّفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرخلوص اورسچے احباب
  • جن کا ضمیر لوث دنیا سے پاک وصاف ہو، اہل تقویٰ
  • چوتھی صدی ہجری کے وسط میں اسلام کے علما اور دانشمندوں کی ایک جماعت کا نام جو بغداد اوربصرے میں خفیہ طورپر تشکیل ہوئی تھی، اس جماعت کے قیام کی غرض یہ بتائی گئی تھی کہ اسلامی ادبیات اور معاشرہ یونانی فلسفے کی خرافات اوراوہام وغیرہ سے پاک ہو جائے، جماعت کے ارکان مختلف علوم وفنون اور مسائل سے متعلق باہم بحثیں کرتے اور غور وخوض وبحث وتمحیص کے بعد اپنے نظریات رسائل (رسائل اخوان الصفا) کی صورت میں شائع کردیتے، ان رسائل کی تعداد اکاون ہے جن میں سے ایک میں ان تمام مباحث کی فہرست ہے جن سے باقی پچاس رسالوں میں بحث کی گئی ہے، اور اخوان صفا میں داخلے کے شرائط اور رکنیت کے قواعد وضوابط درج ہیں، ظاہراً ان رسالوں کے مضامین اپنی افادیت کی بنا پر دنیائے اسلام میں بہت مقبول ہوئے خصوصاً معتزلہ نے انھیں ہاتھوں ہاتھ لیا اور نشرکیا، اگر باطناً اس تحریک کے کچھ اور مقاصد بھی ہوں تو ان کا اظہار جماعت کی کسی تحریری یا تقریر سے نہیں ہوتا

شعر

English meaning of iKHvaanus-safaa

Noun, Masculine

  • sincere friends
  • righteous people, pious people
  • a secret society of intellectuals in the Abbasid period, the Brethren of Sincerity were a secret society of Muslim philosophers in Basra, Iraq, in the 9th or 10th century CE, the structure of the organization and the identities of its members have never been clear, their esoteric teachings and philosophy are expounded in an epistolary style in the 'Encyclopedia of the Brethren of Purity' (Rasa'il Ikhwan al-safa'), a giant compendium of 52 epistles that would greatly influence later encyclopedias. a good deal of Muslim and Western scholarship has been spent on just pinning down the identities of the Brethren and the century in which they were active, Brethren of Purity

इख़्वानुस्सफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सच्चा और स्वार्थहीन मित्र, स्वार्थहीन, सज्जन लोग, भलमानस
  • जिनका अंतःमन सांसारिक मोह-माया से मुक्त हो, साधक लोग
  • चौथी शताब्दी हिज्री के मध्य में इस्लाम के विद्वानों एवं बुद्धिजीवी लोगों के एक संप्रदाय का नाम है जिसकी स्थापना बग़दाद और बसरा में गुप्त रूप पर हुई थी, इस संप्रदाय के गठन का उद्देश्य यह बताया गया कि इस्लामी साहित्य और समुदाय यूनानी सिद्धांतों की मिथक और अनर्गल प्रलाप से पवित्र हो जाए, इस संप्रदाय के सदस्य विभिन्न कलाओं एवं विद्याओं और समस्याओं से संबंधित विषयों पर परस्पर तर्क-वितर्क करके और सोच-विचार करने के पश्चात अपनी विचारधारा को पत्रिका के रूप में प्रकाशित करते थे, इन पत्रिकाओं की संख्या इक्यावन है, इनमें से एक में इन सभी चर्चाओं की सूची है जिसकी शेष पच्चास पत्रिकाओं में चर्चा की गई है, इख़वानुस्सफ़ा में प्रवेश और सदस्यता के सभी नियम वर्णित हैं, प्रत्यक्ष रूप से इन पत्रिकाओं के विषय अपनी उपयोगिता के आधार पर मुस्लिम संसार में प्रख्यात हुए, विशेषतः मोतज़िला (इस्लाम का एक संप्रदाय) ने उन्हें हाथों-हाथ लिया और प्रकाशित किया, अगर इस आंदोलन के और गुप्त उद्देश्य रहे हैं तो उनका वर्णन इस संप्रदाय के किसी लेख या उपदेश से नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْوانُ الصَّفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْوانُ الصَّفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone