تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْموں تَلے" کے متعقلہ نتائج

قَدْموں تَلے

پان٘و کے نیچے

قَدْموں تَلے رَہنا

زیر نگیں رہنا، محکوم رہنا

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

قَدْموں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

گھبرا جانا، حواس باختہ ہونا، ہوش اڑ جانا

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْموں تَلے کے معانیدیکھیے

قَدْموں تَلے

qadmo.n-taleक़दमों-तले

وزن : 2212

قَدْموں تَلے کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • پان٘و کے نیچے

شعر

English meaning of qadmo.n-tale

Arabic, Hindi - Adverb

  • beneath feet

क़दमों-तले के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • पांव के नीचे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْموں تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْموں تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words