تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hit" کے متعقلہ نتائج

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

hit

لگانا

ہِت

دوست، رفیق، ساتھی، خیر خواہ

حِیط

(ریاضی) ایک عدد کا نام جو کسی دائرے کے محیط اور قطر کی مستقل نسبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

hate

نَفرَت

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہوتوں

ہوتا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

hat

کلاہ فرنگی

ہَت

دیمک کا گھر ، دمکوڑا

ہَٹ

اپنی بات منوانے پر اصرار، ضد، اڑ، انا، انانیت،

ہِت وان

رک : ہت کار ؛ دوست ؛ مہربان ؛ بھلائی کرنے والا

hit it off

رضا مند ہونا

ہِت کار

بھلائی کرنے والا، متر ، دوست، یار، آشنا، سجن، سخی، فیاض، محسن، داتا، دیاوان، اُپکاری، دیالو، کریم

hit the hay

سونے کے لیے بستر پر لیٹنا

ہِت چَڑی

نفع بخش ، فائدہ رساں ، مفید ، سودمند ۔

ہِت دایَک

ہمدردی کرنے والا، رحم کرنے والا

ہِٹ ہونا

کسی چیز(عموماً فلم یا گیت کا) مقبول ہونا ؛ کامیاب ہو جانا ، مشہور ہونا ۔

ہِت چُور

محبت میں چور ، چاہ میں ڈوبا ہوا ۔

hit-and-run

مار بھاگ

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہِٹ کَرنا

وار کرنا ، گرانا ۔

ہِٹ لَگنا

گیند کو بلے سے زور سے مارا جانا ؛ وار ہونا ؛ ضرب لگنا ۔

ہِت ماننا

محبت و عنایت کا پاس کرنا ؛ مہربانی یا عنایت سمجھنا

ہِت پَن

ہمدردی ۔

ہِت مِت

دوستی ، محبت

ہات

(رک : ہاتھ) دست ، پنجہ

ہِت بول

پیار کے بول ، محبت کی بات ۔

ہِت چِت

محبت کی نظر ؛ ہمدردی کی نگاہ ۔

ہِٹ لَگانا

(ہاکی اور کرکٹ وغیرہ کے کھیل میں) ضرب لگانا نیز کسی چیز کو دوسری چیز سے مارنا

ہِت پھیر

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی

ہِٹ لِسٹ

ان کی فہرست جن کے نام نشانے پر ہوں

ہِٹ ہو جانا

کسی چیز(عموماً فلم یا گیت کا) مقبول ہونا ؛ کامیاب ہو جانا ، مشہور ہونا ۔

ہِتُو

قربت رکھنے والا، قریبی رشتہ دار

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

hittite

حِنّی

حَطّ

انحطاط؛ زوال؛ اُتار؛ اُترنا؛ کم رتبہ ہونا

ہِتَیشی

دوسرے کی بہتری چاہنے والا ، نیکی کرنے والا ، نیک ، مہربان

ہَیت

رک : ہیئت ، حالت ، حلیہ ، وضع.

حِتار

سُپاری (سرِ ذکر) کے اوپر کا غلاف یا گھون٘گھٹ یا ٹوپی ؛ آلۂ تناسُل کے نیچے کی سیون .

حِطَّتْ

گناہوں یا محصولوں کی معافی

hitcher

باندھنے والا

hitch-hike

چڈّی مانگ مانگ کر راستہ طے کرنا۔.

hitchhiker

اس طرح سفر کرنے والا مسافر

hitch

اٹک اٹک کر چلنا

hitherto

آج تَک

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

hither

اس جگہ پر

hitlerism

ہٹاریت

ہِٹلَرانَہ

ہٹلر کی طرح کا ظالمانہ، جابرانہ

hithermost

یہاں سے ��زدیک ترین

ہِٹلَری

ہٹلر (رک) ہونے کی حالت ؛ مراد : سفاکی ، ظلم ۔

ہٹلر

جرمن کا مشہور نازی لیڈر؛ (مجازاً) ظالم ، سفاک

hither and thither

ادھر اُدھر

ہِتوَنت

رک : ہتونت

ہِتوپَدیش

وشنو شرما کی تصنیف کردہ سنسکرت کی ایک مشہور تالیف جس میں طرز عمل کے بارے میں بہت سی اچھی باتیں کہانیوں کی شکل میں بتائی گئی ہیں

ہِتُ اوپدیش

بھلائی کی بات، نیک صلاح، پندد، دوستانہ نصیحت، مفید ہدایت یا تعلیم وغیرہ نیز کہانیوں کی کتاب جس کا ترجمہ فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ دمنہ کہلاتا ہے، ہتو پدیش

حِیطائی

حیطہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

حِیطِ قُطْبی

ایک سِتارے کا نام.

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

hit کے لیے اردو الفاظ

hit

hɪt

hit کے اردو معانی

  • لگانا
  • مارنا
  • پِیٹْنا
  • ٹَکْرانا
  • چوٹ
  • مار
  • ٹَکَّر
  • تَصادُم
  • ضَرْب

hit के उर्दू अर्थ

  • लगाना
  • मारना
  • पीटना
  • टकराना
  • चोट
  • मार
  • टक्कर
  • तसादुम
  • ज़र्ब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hit)

نام

ای-میل

تبصرہ

hit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone