تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heath" کے متعقلہ نتائج
heath کے لیے اردو الفاظ
heath کے اردو معانی
اسم
- ویران، غیر مزروعہ زمین جس میں چھوٹی جھاڑیاں اُگی ہوں، جھاڑبن۔.
- ایسی زمین پر پیدا ہونے والا پودا خصوصاً جنس Erica یا Calluna جیسے اریکا (heather).
heath के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वीरान, ग़ैर मज़रूआ ज़मीन जिस में छोटी झाड़ियां उगी हूँ, झाड़बन।
- ऐसी ज़मीन पर पैदा होने वाला पौदा ख़ुसूसन जिन्स Erica या Calluna जैसे अरीका (heather)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
heath robinson
وضع یاتخلیق کے اعتبار سے انوکھی، نا کارہ؛ بینڈی، باولی اپج [انگریز کارٹونسٹ م: ۱۹۴۴ء کے نام پر].
ہاتھی
خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)
ہیٹھ
نیچے، زیر، تحت، تلے، تہ میں، نیچے کیا ہوا، نیچے لایا ہوا، جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، گراہوا، مسکین، طابع
ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا
ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔
ہاتھ پَکَڑتے پَہُونْچا پَکَڑنا
تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔
ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو تَڑپائِیے
حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں
ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا
تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔
ہاتھ پاؤں پَڑنا
ہاتھوں کو چومنا اور قدموں پر گرنا ؛ (کنایتہ) خوشامد کے ساتھ درخواست کرنا ، نہایت منت سماجت کرنا نیز معافی مانگنا ، قصور معاف کروانا ۔
ہاتھ پاؤں پَڑنا
۔(دہلی) منت سماجت کرنا۔ ہاتھوںکو چومنا۔ اور قدموں پرگرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ پاؤںپڑنا ہے۔
ہاتھ پاؤں سَرْد پَڑْنا
رک : ہاتھ پاؤں ٹھنأے ہوجانا ،. ہاتھ پاؤں کا بے جان ہونا ؛ سردی یا بیماری کے سبب ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا.
ہاتھ پاؤں جَکڑے ہُوئے ہونا
بے بس ہونا ، مجبور ہونا ، باوجود خواہش کے کوئی کام کرنے کا اختیار نہ ہونا ۔
ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا
ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔
ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا
بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔
ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا
حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔
ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا
۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔
ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جانا
۔ دست بستہ کھڑا ہوجانا۲۔(دہلی) سب کچھ خرچ کر ڈالنا۔اس معنی میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوجانا ہے۔
ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا
بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا
ہاتھ میں ہاتھ پَکڑا دینا
عورت کو (بغیر سوچے سمجھے) بیاہ دینا ، بعجلت شادی کردینا ؛ کسی کے سپرد کرنا ، سونپنا ، حوالے کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (heath)
heath
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔