تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہے ہے کَرے" کے متعقلہ نتائج

ہے ہے کَرے

ہم کو روئے ، ہمارے غم میں سر پیٹے (سخت قسم دینے کے لیے مستعمل ، یعنی فلاں کام کرے یا نہ کرے تو ہمیں روئے ، ہمارا ماتم کرے) ۔

ہَمیں ہے ہے کَرے

(عور) ایک قسم کی سخت قسم ، ہمیں پیٹے ، ہمارا ماتم کرے ، ہمیں روئے

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

باسی مُنْہ پُھوکا پانی اَوگُن کَرے ہے

نہار منْہ پانی پینا نقصان دیتا ہے

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہے ہے کَرے کے معانیدیکھیے

ہے ہے کَرے

he he kareहे हे करे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہے ہے کَرے کے اردو معانی

  • ہم کو روئے ، ہمارے غم میں سر پیٹے (سخت قسم دینے کے لیے مستعمل ، یعنی فلاں کام کرے یا نہ کرے تو ہمیں روئے ، ہمارا ماتم کرے) ۔

Urdu meaning of he he kare

  • Roman
  • Urdu

  • ham ko roy, hamaare Gam me.n sar piiTe (saKht qism dene ke li.e mustaamal, yaanii fulaa.n kaam kare ya na kare to hame.n roy, hamaaraa maatam kare)

हे हे करे के हिंदी अर्थ

  • हम को रोय, हमारे ग़म में सर पीटे (सख़्त क़िस्म देने के लिए मुस्तामल, यानी फ़ुलां काम करे या ना करे तो हमें रोय, हमारा मातम करे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہے ہے کَرے

ہم کو روئے ، ہمارے غم میں سر پیٹے (سخت قسم دینے کے لیے مستعمل ، یعنی فلاں کام کرے یا نہ کرے تو ہمیں روئے ، ہمارا ماتم کرے) ۔

ہَمیں ہے ہے کَرے

(عور) ایک قسم کی سخت قسم ، ہمیں پیٹے ، ہمارا ماتم کرے ، ہمیں روئے

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

باسی مُنْہ پُھوکا پانی اَوگُن کَرے ہے

نہار منْہ پانی پینا نقصان دیتا ہے

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہے ہے کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہے ہے کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone