تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رکھئے" کے متعقلہ نتائج

رکھے

رکھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

رکّھے

رکھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

رَکّھے رَکھے

بہت دیر تک بغیر استعمال کیے ہوئے پڑا رہنا .

رَکّھے تو پیت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا ، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے.

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے

خوب آدمی ہو، تمہارے برے فعلوں کے اثر سے خدا پانی پناہ میں رکھے

اَللہ رَکّھے

خدا زندہ یا برقرار رکھے

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

اَللہ سَلَامت رَکھے

دعائیہ کلمہ ، خصوصاََ اربابِ نشاط میراثی ،نائی وغیرہ کا جسے زبان سے ادا کر تے وقت وہ سلام کو جھکتے ہیں .

یاد ہی رَکھے گا

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

یاد ہی رَکھے گی

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

ہاتھ کمر پر رکھے پھرنا

بیکار پھرنا، بے شغلی کی حالت میں رہنا

راجَہ رَکھے رانِی کھاوے

کماتا کوئی ہے، کھاتا کوئی ہے

سُہاگ قائِم رَکّھے

شوہر کے زندہ رہنے کی دعا دیتے وقت بولتے یہں ، خدا شوہر کو زندہ رکھے.

طاقی نَہ رَکھے باقی

طاقی گھوڑا نیز ہر عیب دار تباہی کا باعث ہوتا ہے.

خُدا پَناہ میں رَکھے

خدا بچائے

ہارا جُواری پَگڑی رَکھے

مجبوری میں شرم نہیں رہتی

خُدا پَناہ میں رَکھے

اللہ بچائے اللہ محفوظ رکھے.

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

جِسے وُہ رَکھے اُسے کَون چَکھے

رک : جسے اللہ رکھے الخ.

دِل پَر ہاتھ رَکھے پِھرْنا

بے چین بھرنا ، مضطر پِھرنا .

ہَتھیلی پَر رَکھے پِھرتی ہے

(فحش) ہر وقت جماع کے لیے تیار ہوتی ہے ، ہر مرد سے مجامعت پر آمادہ ہے

بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا

بنیوں کے اناج جمع کر کے مہنگا بیچنے پر طنز ہے

رِکاب پَر پانو رَکھے ہونا

سفر پر آمادہ ہونا، رخصت پر آمادہ ہونا .

االله رکھے

may God protect him/her! used with the name of a dear one or as a catchword

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

آگے پَگ رَکھے پَت بَڑھے پاچھے پَگ رَکھے پَت جائے

مجاہد کی نسبت بولتے ہیں

خُدا آپ کو بَہُت سَلامَت رَکھے

(طنزاً) بڑے بدذات ہو.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

غَرِیب نے روزے رَکھے دِن بَڑے ہو گَئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیرتی ہے

آباد رَکھے

زندہ و سلامت اور خوش و خرم رکھے.

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

غَرِیبوں نے روزے رَکھے، دِن بَڑے ہوئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے

خُدا رَکھّے

(دعائیہ کلمہ) اللہ زندہ رکَھے، اللہ ایسا ہی بنائے رکّھے، اللہ سلامت رکّھے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

غَرِیبوں نے روزے رَکھے، دِن بَڑے ہو گَئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

چِیز نَہ رَکھے آپْنی چوروں گالی دے

جو شخص اپنی چیز کو سین٘ت سن٘ھال کر نہ رکھے اور دوسروں پر الزام لگائے اس کی نسبت کہتے ہیں .

بَھلا جو چاہے آپ کا دینا نَہ رَکھے باپ کا

قرض کی مذمت ہے اپنی بھلائی چاہتے ہو تو باپ کا بھی قرضہ ادا کرو.

خُدا خُوش رَکھے

اللہ تعالیٰ خوشحال اور خوش و خرم رکَھے.

خُدا خَیر رَکھے

یہ کام ہوجاویگا خاطر جمع رکھو

خُدا سَلامَت رَکھے

اللہ زندہ تندرست رکھے.

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

خُدا شَرْم رَکھے

اللہ آبرو رکھے ، اللہ پردہ رکھے.

مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(دعائیہ) اولاد خوش رہے، اولاد کی عمر دارز ہو، اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہو۔

اَپنا مُنْہ گَڑھے میں دھو رَکھے

اس خیال سے در گزرو، اس خواہش سے باز آو

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

غَریب نے روزے رَکھے دِن بَڑے آئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیرتی ہے

کھیتی رَکھے باڑْ کو، باڑْ رَکھے کھیتی کو

ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں .

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

خُدا آباد رَکّھے

(دعائیہ کلمہ) سلامت رہیں.

پَھن رَکّھے بَیْٹھنا

خزانے پر سانْپ بنے بیٹھنا ، دولت ہتھیائے بیٹھنا .

باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو

جس طرح بڑے چھوٹوں کے کام آتے ہیں اس طرح چھوٹے بھی بڑوں کے کام آتے ہیں

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

راجا رَکھے رانی کھاوے

کمائے کوئی اُڑائے کوئی

خُدا مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(کلمۂ دعا) اللہ اولاد زندہ رکّھے ، اللہ صاحب اولاد رکّھے

خُدا تُمھیں خُوش رَکھے

(مسیحی) God bless you.

اردو، انگلش اور ہندی میں رکھئے کے معانیدیکھیے

رکھئے

rakhiyeरखिए

وزن : 112

Urdu meaning of rakhiye

  • Roman
  • Urdu

English meaning of rakhiye

  • keep, rest, put, store

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رکھئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رکھئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone