تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتے" کے متعقلہ نتائج

اِتے میں

رک : اتنے میں ۔

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

اِتّے میں

رک : اتنے میں ۔

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

ہتے پر روکنا

شروع میں ہی کسی کام سے روک دینا

ہَتّے لَگْنا

حاصل ہونا ، پلّے پڑنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا (ہتّے لگانا (رک) کا لازم) ۔

ہَتّے مارْنا

(پتنگ بازی) اُڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور جلدی جلدی کھینچنا

ہَتّے لَگانا

بہت خوراک کھانا ، (رک : ہتّے مارنا) ۔

ہَتّے بَتانا

ہاتھ کا ہنر دکھانا ۔

ہَتّے مار

چور، لٹیرا، گرہ کٹ

ہَتّے پَر ٹوکنا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

ہَتّے دار

کرسی وغیرہ جس کے بازو ہوں ، بازو والا ، ہاتھ ٹیکن والا ، بازو دار ۔

ہَتّے باز

لٹیرا ، گرہ کٹ ، ڈاکو

ہتے پر روک دینا

شروع میں ہی کسی کام سے روک دینا

ہَتّے پَر سے ٹُوٹْنا

رک : ّہتے پر سے اکھڑجا نا / اکھڑنا ۔

ہَتّے صاف کَرنا

بہت کھانا کھانا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا (رک : ہتّے مارنا) ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ہَتّے جَڑنا

کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بیکار ہو جائیں

ہَتّے چَڑھنا

ہاتھ آنا ؛ حاصل ہونا ، کوئی چیز مل جانا۔

ہَتّے سے بَڑْھنا

پتنگ کو اُڑانے کے لیے اُسے بغیر چھڑائی (درکائی) کے ہاتھوں سے اُڑانا یا بڑھانا

ہَتّے چَڑھ جانا

ہَتّے سے بَڑھانا

ّہتے سے بڑھنا (رک) کا تعدیہ

ہَتّے پَر چَڑھنا

زد پر آجانا ، دانو پر چڑھنا ؛ کسی کے قابو میں آجانا

ہَتّے سے اُکَھڑنا

(پتنگ بازی) ڈور کا ہاتھ کے پاس سے ٹوٹ جانا ۔

ہَتّے سے اُکھاڑْنا

مشتعل کر دینا ، بہت غصہ دلانا ، شدید ناراض کر دینا ۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتے کے معانیدیکھیے

اِتے

iteइते

نیز : اِتّے

وزن : 12

دیکھیے: اِتْنے

  • Roman
  • Urdu

اِتے کے اردو معانی

  • رک : اتنے ۔

شعر

Urdu meaning of ite

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha itne

English meaning of ite

  • so many-colloq.

اِتے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتے میں

رک : اتنے میں ۔

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

اِتّے میں

رک : اتنے میں ۔

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

ہتے پر روکنا

شروع میں ہی کسی کام سے روک دینا

ہَتّے لَگْنا

حاصل ہونا ، پلّے پڑنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا (ہتّے لگانا (رک) کا لازم) ۔

ہَتّے مارْنا

(پتنگ بازی) اُڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور جلدی جلدی کھینچنا

ہَتّے لَگانا

بہت خوراک کھانا ، (رک : ہتّے مارنا) ۔

ہَتّے بَتانا

ہاتھ کا ہنر دکھانا ۔

ہَتّے مار

چور، لٹیرا، گرہ کٹ

ہَتّے پَر ٹوکنا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

ہَتّے دار

کرسی وغیرہ جس کے بازو ہوں ، بازو والا ، ہاتھ ٹیکن والا ، بازو دار ۔

ہَتّے باز

لٹیرا ، گرہ کٹ ، ڈاکو

ہتے پر روک دینا

شروع میں ہی کسی کام سے روک دینا

ہَتّے پَر سے ٹُوٹْنا

رک : ّہتے پر سے اکھڑجا نا / اکھڑنا ۔

ہَتّے صاف کَرنا

بہت کھانا کھانا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا (رک : ہتّے مارنا) ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

ہَتّے جَڑنا

کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بیکار ہو جائیں

ہَتّے چَڑھنا

ہاتھ آنا ؛ حاصل ہونا ، کوئی چیز مل جانا۔

ہَتّے سے بَڑْھنا

پتنگ کو اُڑانے کے لیے اُسے بغیر چھڑائی (درکائی) کے ہاتھوں سے اُڑانا یا بڑھانا

ہَتّے چَڑھ جانا

ہاتھ آنا ؛ حاصل ہونا ، کوئی چیز مل جانا۔

ہَتّے سے بَڑھانا

ّہتے سے بڑھنا (رک) کا تعدیہ

ہَتّے پَر چَڑھنا

زد پر آجانا ، دانو پر چڑھنا ؛ کسی کے قابو میں آجانا

ہَتّے سے اُکَھڑنا

(پتنگ بازی) ڈور کا ہاتھ کے پاس سے ٹوٹ جانا ۔

ہَتّے سے اُکھاڑْنا

مشتعل کر دینا ، بہت غصہ دلانا ، شدید ناراض کر دینا ۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone