تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَضْرَتِ والا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَضْرَتِ والا کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
موضوعات: کنایۃً
حَضْرَتِ والا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱. تعظیمی کلمہ جو کسی نام کی جگہ ہو
- ۲. (کنایۃً) حضرت محمد
- ۳. تعظیمی کلمہ، بطور طنز مستعمل
English meaning of hazrat-e-vaalaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- your highness, a word of honor that replaces a name, also used as sarcasm, metaphorically: Prophet Mohammed
हज़रत-ए-वाला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सम्मानसूचक शब्द जो नाम बदले बोला जाता है, व्यंग के तौर पर भी उपयोगित, प्रतीकात्मक: पैग़म्बर मोहम्मद साहब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَضْرَتِ والا)
حَضْرَتِ والا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔