تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیا کے معانیدیکھیے
حَیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شرم، حجاب، لاج، غیرت
وضاحتی ویڈیو
شعر
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
لپٹ بھی جا نہ رک اکبرؔ غضب کی بیوٹی ہے
نہیں نہیں پہ نہ جا یہ حیا کی ڈیوٹی ہے
English meaning of hayaa
Noun, Feminine
- modesty, shyness, bashfulness, shyness
हया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लाज, लज्जा, व्रीड़ा, शर्म, अनुचित या अनैतिक काम करने से रोकने वाली लज्जा
- वह प्राकृतिक मनोवृत्ति जो मनुष्य को नैतिक तथा सामाजिक दृष्टि से कोई अनुचित या निंदनीय काम करने से रोकती और उसके मन में संकोच उत्पन्न करती है
حَیا کے قافیہ الفاظ
حَیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیا)
حَیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔