تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوال" کے متعقلہ نتائج

حَوال

احوال (رک) کی بگڑی ہوئی شکل، حالت، کیفیت، خاص طور پر بری حالت کے لیے

حَوالے

حوالہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

حَوالَہ

(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے

حَوالی

اطراف، نواح مضافات، ارد گرد، آس پاس، گرداگرد، گرد و نواح

حَوالا

حَوالَہ دار

چوکیدار، پہرے دار، دیکھ بھال کرنے والا، نگراں

حَوالَہ کارْڈ

(کُتب خانہ) وہ کارڈ جس پر ایک عنوان سے دوسرے عنوان کی طرف رجوع کرایا جاتا ہے

حَوالَہ شُدَہ

جس کا حوالہہ دی گیا ہو ؛ تحویل میں دیا ہوا ، سُپرد کیا ہوا

حَوالَہ جات

حوالہ کی جمع، حوالہ، اشارہ

حَوالَہ سے

(کسی دوسرے کی) نسبت سے ، قول سے ، کسی سے منسوب کرتے ہوئے

حَوالَگی

حوالے کرنے کا عمل، تحویل، سپردگی

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالْدار

پولیس اور فوج کا ایک عہدہ دار، وہ افسر جس کے ماتحت چند سپاہی ہوں، ہیڈ کانسٹبل

حَوالَہ پَر

(کسی دوسرے کی) نسبت سے ، قول سے ، کسی سے منسوب کرتے ہوئے

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالَہ نامَہ

بل ، چیک

حَوالَہ دینا

سُپرد کرنا، دے دینا

حَوالَہ جاتی

حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو

حوالی موالی

نوکر چاکر، ملازمین

حَوالِیٔ شَہْر

شہر کا نواح، شہر کے گردا گرد کی زمین

حَوالی و حَواشی

نوکر چاکر، مصاحب

حَوالَہ کُنِنْدَہ

سُپرد کرنے والا ، تحویل میں دینے والا

حَوالَۂِ قَلَم کَرنا

حَوالَہ جاتی خِدْمَت

مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی

حَوالَۂ قَلَم کَرْنا

لکھنا ، تحریر کرنا

حَوالے ہونا

حوالے کرنا (رک) کا لازم

حَوالَۂ نِفاسِیَّہ

زچکی سے دو چار ہونا ، بچّہ تولد ہو جانا ، اسقاط حمل ہو جانا ؛ زچگی کی وجہ سے موت ہونا

حَوالے کَرْنا

تحویل میں دینا، سُپرد کرنا، دے دینا

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالَہ کَرنا

سُپرد کرنا ، تحویل میں دینا

حَوالَجات

حوالہ کی جمع، اشارہ

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

حَوالَہ جاتی رابِطَہ

ایسا میل جولی یا ملاقات جو مریض کو ڈاکٹر کے پاس بھیجنے کے سلسلے میں ہو

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

ہَوا لائِق

پرواز کے قابل، درست (جہاز)

حَوَل

بھینگا پن ، احول ہونے کی حالت.

حول

hovel

جھونْپْڑا

ہَوا لینا

سیروتفریح کے واسطے باغوں اور سزہ وزاروں میں جانا، کھلے ہوئے میدان میں سیر کرنا

ہَوا لَگنا

ہوا محسوس ہونا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا، ہوا چھو جانا، ہوا کا جھونکا لگنا

ہَوا لَگ گَئی

مزاج میں نمود آگئی ، اتراہٹ آگئی ؛ ہوا کا اثر ہوگیا

ہَوا لَپَکنا

ہوا کا آگے بڑھنا ، ہوا کا چلنا ۔

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

ہَوا لَگ جانا

لت پڑنا ، عادت ہوجانا ، چسکا پڑنا ۔

ہُوَ القَدِیر

وہ (اللہ) قدرت رکھتا ہے ، وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

ہُوَ الغَفُور

۔مذکت۔ خدا تعالیٰ غفور ہے۔؎

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

ہُوَ العَلِیُّ العَظِیم

وہ (اللہ تعالیٰ) بلند اور بڑا ہے (قرآن مجید کی سورۂ بقرہ کی نہایت مشہور آیت (آیت الکرسی) کا آخری جزو) ۔

ہُوَ المَقصُود

رک : ہوالمراد ۔

ہُوَ العَزِیزُ الرَّحِیم

وہ (اللہ تعالیٰ) زبردست اور رحم کرنے والا ہے (عموماً کتبوں پر درج کرتے ہیں) ۔

ہُوَ العَزِیز

وہ (اللہ تعالیٰ) زبردست ہے (خط کے آغاز میں عاجزی کے لیے لکھا جاتا ہے) ۔

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوال کے معانیدیکھیے

حَوال

havaalहवाल

نیز - ہَوال

اصل: عربی

وزن : 121

حَوال کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • احوال (رک) کی بگڑی ہوئی شکل، حالت، کیفیت، خاص طور پر بری حالت کے لیے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَوال

احوال (رک) کی بگڑی ہوئی شکل، حالت، کیفیت، خاص طور پر بری حالت کے لیے

English meaning of havaal

Noun, Masculine, Plural

हवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone