تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوالَہ جاتی" کے متعقلہ نتائج

حَوالَہ جاتی

حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو

حَوالَہ جاتی رابِطَہ

ایسا میل جولی یا ملاقات جو مریض کو ڈاکٹر کے پاس بھیجنے کے سلسلے میں ہو

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

حَوالَہ جاتی خِدْمَت

مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالَہ جاتی کے معانیدیکھیے

حَوالَہ جاتی

havaala-jaatiiहवाला-जाती

دیکھیے: حَوالَہ جات

  • Roman
  • Urdu

حَوالَہ جاتی کے اردو معانی

صفت

  • حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو
  • جسن کی طرف امداد کے لئے رجوع کرایا جائے (مثلاً مریض کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ہدایت)

Urdu meaning of havaala-jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • havaalajaat (ruk) se mansuub ya mutaalliq, havaalo.n ka, vaaqiya ya kitaab ya ko.ii aur amar jis nake havaale di.e jaa.e.n ya jo havaalo.n ke li.e istimaal ho
  • jasan kii taraf imdaad ke li.e rujuu kiraaya jaaye (masalan mariiz ko DaakTar ke paas jaane kii hidaayat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوالَہ جاتی

حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو

حَوالَہ جاتی رابِطَہ

ایسا میل جولی یا ملاقات جو مریض کو ڈاکٹر کے پاس بھیجنے کے سلسلے میں ہو

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

حَوالَہ جاتی خِدْمَت

مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوالَہ جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوالَہ جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone