تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوالَہ دار" کے متعقلہ نتائج

حَوالَہ دار

چوکیدار، پہرے دار، دیکھ بھال کرنے والا، نگراں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالَہ دار کے معانیدیکھیے

حَوالَہ دار

havaala-daarहवाला-दार

وزن : 12221

مادہ: حَوالَہ

حَوالَہ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوکیدار، پہرے دار، دیکھ بھال کرنے والا، نگراں
  • فوج یا پولیس کا وہ افسر، جس کے ماتحت چند سپاہی ہوں، حوالدار
  • امین یا مینیجر، جو گاؤں کے انتظام پر تعینات ہو
  • وہ، جس کے سپرد، اناج کی حفاظت ذخیرہ کرنے سے پہلے ہو

English meaning of havaala-daar

Noun, Masculine

  • watchman, guard, steward or supervisor managing a village

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوالَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوالَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone