تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے معانیدیکھیے
Roman
ہَوا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو
- ہوس، حرص، لالچ نیز آرزو، اشتیاق، خواہش، ارمان، تمنا، طلب، شوق
- مستی، شہوت
- سانس، پھونک، نفس، دم
- (مجازاً) بھوت پریت، روح
- پاد، ریح، گوز، باد، باد شکم
- وبا، ہیضہ
- (کنایۃً) ہلکی اور لطیف شے، سبک چیز
- خفیف مشابہت، نسبت، خفیف تعلق
- فنا، نیست، معدوم، نظروں سے غائب، ختم
- رخ، میلان، انداز، وضع، رنگ ڈھنگ، رفتار
- غرور، تکبر، سرکشی، گھمنڈ
- مساعدت بخت و اقبال، موافقت زمانہ، بول بالا، دور دورہ
- آواز، سُر
- (موسیقی) ایک صنف کا نام جس میں غزل کے بول استعمال کیے جاتے ہیں
- ساکھ، بھرم
- رعب، دبدبہ
- اثر، (عموماً) برا اثر
- دھن، سودا
- گمان، خیال
- تیز رفتار، نہایت تیز کوئی سواری
- خبر، پتا، سراغ
- فضا، ماحول
- (مراداً) بالائی فضا، خلا، ہوا کی سطح سے اوپر کی جگہ
- موسم، رت
- جھونکا، زناٹا
- ظاہری ٹیپ ٹاپ، ظاہری بھڑک، لفافۂ ملمع
- (تصوف) میلان اور خواہش نفس مقتضیات طبیعت کی طرف اور اعراض کرنا جہت علویہ سے بسبب متوجہ ہونے نفس کے جہت سفلیہ کی طرف
شعر
اک نام کیا لکھا ترا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے مری دشمنی رہی
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
Urdu meaning of havaa
Roman
- (kiimiya) kurra-e-arz ke girdaagird us kii fizaa banaane vaala muKhtlif geso.n (naa.iTrojan, auksiijan aur kaarban Daa.ii auksaa.iD) ka ek murkkab, baad, baa.uu, pavan, vaa.ev
- havas, hirs, laalach niiz aarzuu, ishtiyaaq, Khaahish, armaan, tamannaa, talab, shauq
- mastii, shahvat
- saans, phuunk, nafas, dam
- (majaazan) bhuut pret, ruuh
- paad, riyaa, gavaz, baad, baad shikam
- vabaa, haiza
- (kanaa.en) halkii aur latiif shaiy, sabak chiiz
- Khafiif mushaabahat, nisbat, Khafiif taalluq
- fan, niist, maaduum, nazro.n se Gaayab, Khatm
- ruKh, miilaan, andaaz, vazaa, rang Dhang, raftaar
- Garuur, takabbur, sarakshii, ghamanD
- musaaadat baKht-o-iqbaal, muvaafiqat zamaana, bol baala, daur dauraa
- aavaaz, sur
- (muusiiqii) ek sinaf ka naam jis me.n Gazal ke bol istimaal ki.e jaate hai.n
- saakh, bhram
- rob, dabdabaa
- asar, (umuuman) buraa asar
- dhan, saudaa
- gumaan, Khyaal
- tez raftaar, nihaayat tez ko.ii savaarii
- Khabar, pata, suraaG
- fizaa, maahaul
- (muraadan) baalaa.ii fizaa, khulaa, hu.a kii satah se u.upar kii jagah
- mausam, rut
- jhonkaa, zanaaTaa
- zaahirii Tep Taap, zaahirii bha.Dak, liphaaphaa-e-mulammaa
- (tasavvuf) miilaan aur Khaahish nafas maqatazyaat tabiiyat kii taraf aur aaraaz karnaa jihat uluvv ye se basbab mutvajjaa hone nafas ke jihat saphalyaa kii taraf
English meaning of havaa
हवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (रसायन विज्ञान) भूमंडल अथवा पृथ्वी के आस-पास उसका वातावरण बनाने वाला विविध गैसों (नाइट्रोजन, ऑक्सीजन और कार्बन डाई ऑक्साइड) का एक मिश्रण, हवा, बाद, पवन, वायु
- हवस, अधिक का लालच, लालच या महत्वाकांक्षा, उत्कंठा, ख़़्वाहिश, अरमान, इच्छा, तलाश, शौक़
- मस्ती, कामोत्तेजना
- साँस, फूँक, प्राण-वायु, दम
- (लाक्षणिक) भूत-प्रेत, आत्मा
- पाद, अधोवायु, अपान-वायु, हवा, पेट से निकलने वाली अपान-वायु
- संक्रामक रोग, हैज़ा
- (संकेतात्मक) हल्की और उत्तम वस्तु, कम-भारीय वस्तु
- थोड़ी समानता, लगाव, कम संबंध
- फ़ना, नहीं होना, लुप्त होना, नज़रों से ग़ायब, ख़त्म
- रुख़, मैलान अर्थात प्रवृत्ति, अंदाज़, चलन, रंग-ढंग, रफ़्तार
- ग़ुरूर, अभिमान, उद्दंडता, घमंड
- सहायता करना, सौभाग्य एवं प्रताप, समयानुकूलता, बोलबाला, दौरदौरा
- आवाज़, सुर
- (संगीतशास्त्र) एक सिन्फ़ अर्थात विधा का नाम जिसमें ग़ज़ल के बोल प्रयोग किए जाते हैं
- साख, भरम अर्थात आदर
- रौब, दबदबा
- प्रभाव, (सामान्यतः) कुप्रभाव
- धुन, सौदा अर्थात पागलपन
- कुधारणा, ख़्याल अर्थात कल्पना
- तेज़ रफ़्तार, बहुत तेज़ कोई सवारी
- ख़बर, पता, सुराग़
- वातावरण, माहौल
- (अर्थात) वायुमंडल, ख़ला अर्थात निर्वात, हवा की सतह से ऊपर की जगह
- मौसम, ऋतु
- झोंका, ज़न्नाटा अर्थात हवा की तेज़ रगड़ जिससे हल्की गूँज की ध्वनि उत्पन्न हो
-
ऊपरी टीप-टाप, ऊपरी तड़क-भड़क, लिफ़ाफ़ा-ए-मुलम्मा'
विशेष • मुलम्मा'= चमकता हुआ, चाँदी पर सोने की पालिश, अन्य धातुओं पर चाँदी की पालिश, गिलट किया हुआ, चाँदी या सोने का पानी चढ़ाया हुआ, क़लई
- (सूफ़ीवाद) मैलान और ख़्वाहिश-ए-नफ़स, मुक़्तज़ियात-ए-तबीअत अर्थात स्वभाव की इच्छा की ओर और आ'राज़ करना जिहत-ए-अलविया से ब-सबब मुतवज्जह होने नफ़्स के जिहत-ए-सिफ़्लिया की ओर
ہَوا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَکْس و طَرْد
شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے
عَکْس اَنداز
شعاعوں یا اشیا وغیرہ کو منعکس کرنے والی چیز، خصوصاً وہ شیشہ یا دھات کا مقعر ٹکڑا جو روشنی کو مطلوبہ سمت میں منعکس کرے
عَکْسِ نَقِیض
(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .
عَکْسِ مُستَوی
(منطق) قضیے کے موضوع کومحمول اور محمول کو موضوع اس طرح بنانا کہ ان کا صدق اور کیف علیٰ حالہ باقی رہے نیز وہ نیا قضیہ جو اس طرح صورت پذیر ہوا ہو.
عَقْص
بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .
عَکْسی کاغَذ
وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .
عکْسی تَرْکِیب
(نباتیات) وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں
عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ
سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.
عَکْس لینا
عکسی نقل اتارنا ، کسی تصویر یا تحریر پر شفّاف کاغذ رکھ کر ہو بہو نقشہ بنانا ، فوٹو لینا .
طَرْد اَورعَکْس
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
ضَبْطِ بِالْعَکْس
جوابی روک یا بندش . یہ توازن بناوٹ کے لحاظ سے ... کئی ایک انڈو کرائن غدود پر ہارمون کے ضبطِ بالعکس Reciprocal Control کی صورت میں بھی دیکھا جاتا ہے .
طَرْد و عَکْس
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nishaan
निशान
.نِشان
ensign, flag, banner
[ Unche makanon ki chhaton par se unke lashkar ke nishan dikhayi dete the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaanuun
क़ानून
.قانُون
rituals, tradition, method
[ Yahan ka qanoon nahin ki qaidi ko samjhayen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Pahle takhti par likhne ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHarch
ख़र्च
.خَرْچ
expenditure, expenses
[ Amdani se zyada kharch samajhdar insan ki pahchan nahin ho sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuub-ruu
ख़ूब-रू
.خُوب رُو
beautiful, handsome
[ Mahboob 'khoob-ru' ho na ho chahne wale ko khoob-ru nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamhuur
जमहूर
.جَمْہُور
a great number of people, republic
[ Baat kuchh hoti hai magar apni baat ki pich mein jamhoor ko kuchh aur jataate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaris
वारिस
.وارِث
successor, inheritor
[ Iran ki Badshahat muddaton waris ko tarasti rahi lekin jab waris hua to takht na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.iin
आईन
.آئِین
constitution, law, code
[ Angrezon mein apne dastoor aur ayin ka bada khayal hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taariiKH
तारीख़
.تارِیخ
chronicle, history
[ Hindustan ki tarikh bahaduron jan-nisaron ki kahani kahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vazaarat
वज़ारत
.وَزارَت
ministry, the office of a minister, vizierate
[ Ab ye nahin maloom ki is silsile mein kaun si wazarat se rabta qaem karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا)
ہَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔