تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْس و طَرْد" کے متعقلہ نتائج

عَکْس و طَرْد

شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

طَرْد و عَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْس و طَرْد کے معانیدیکھیے

عَکْس و طَرْد

'aks-o-tard'अक्स-ओ-तर्द

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَکْس و طَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

Urdu meaning of 'aks-o-tard

  • Roman
  • Urdu

  • shaayarii kii ek sinaf jis me.n aadhe misre me.n jo lafz laa.e jaate hain, baaqii aadhhe misre me.n unhe.n ko ulaT diyaa jaataa hai

'अक्स-ओ-तर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काव्यालंकार जिसमें आधे मिस्रे में जो शब्द लाये जाते हैं, बाक़ी आधे मिस्रे में उन्हीं को उलट दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَکْس و طَرْد

شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

طَرْد و عَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْس و طَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْس و طَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone