تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عکْسی تَرْکِیب" کے متعقلہ نتائج

عکْسی تَرْکِیب

(نباتیات) وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عکْسی تَرْکِیب کے معانیدیکھیے

عکْسی تَرْکِیب

'aksii-tarkiib'अक्सी-तरकीब

اصل: عربی

موضوعات: نباتیات

عکْسی تَرْکِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • (نباتیات) وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

English meaning of 'aksii-tarkiib

Noun, Feminine, Compound Word

  • (Botany) photosynthesis, photosynthesis uses solar energy, carbon dioxide, and water to produce energy-storing carbohydrates and oxygen

'अक्सी-तरकीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • (वनस्पतिविज्ञान) संश्लेषण, पौधे अपने हरे रंग वाले अंगो जैसे पत्ती, द्वारा सूर्य के प्रकाश की उपस्थिति में वायु से कार्बनडाइऑक्साइड तथा भूमि से जल लेकर जटिल कार्बनिक खाद्य पदार्थों जैसे कार्बोहाइड्रेट्स का निर्माण करते हैं तथा आक्सीजन गैस बाहर निकालते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عکْسی تَرْکِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عکْسی تَرْکِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone