تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

hathelii par sarso.n jamaanaaहथेली पर सरसों जमाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا کے اردو معانی

  • مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا
  • عیاری برتنا، نہایت چالاکی دِکھانا

English meaning of hathelii par sarso.n jamaanaa

  • be overly hasty, be in tearing hurry, try to accomplish immediately, make haste (in doing something)
  • do something very quickly, work wonders, astonish, surprise

हथेली पर सरसों जमाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन)कोई काम इस तरह आनन फ़ानन करदेना। जिस से अक़ल हैरान होजाए। कमाल चालाकी दिखाना। निहायत मुश्किल काम का कमाल अय्यारी और फुर्ती से करदेना।
  • ۱۔ मुश्किल काम बहुत जल्दी करना, दुशवार काम को इतनी जल्दी करना कि हैरत हो , मुश्किल काम बहुत आसानी से करना
  • Sorry! Please Check your Input Text and try again OR The requested Service is not available.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words