تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

hathelii par sarso.n jamnaaहथेली पर सरसों जमना

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا کے اردو معانی

  • کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

हथेली पर सरसों जमना के हिंदी अर्थ

  • किसी मुश्किल काम का फ़ौरन होना , दुशवार काम का आसानी से हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words