تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

haatho.n par sarso.n jamaanaaहाथों पर सरसों जमाना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا کے اردو معانی

  • رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

Urdu meaning of haatho.n par sarso.n jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hathelii par sarso.n jamaanaa ; bahut mushkil kaam fauran karnaa, mushkil kaam aasaanii se ya jaldii se kar lenaa

हाथों पर सरसों जमाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हथेली पर सरसों जमाना , बहुत मुश्किल काम फ़ौरन करना, मुश्किल काम आसानी से या जल्दी से कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone