تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا کے معانیدیکھیے

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

hatelii par sarso.n jamaanaaहतेली पर सरसों जमाना

محاورہ

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا کے اردو معانی

  • مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

हतेली पर सरसों जमाना के हिंदी अर्थ

  • कठिन कार्य शीघ्रता से करना, कठिन कार्य झटपट कर लेना, कठिन कार्य इतनी शीघ्रता से करना कि आश्चर्य हो तथा बड़ी चतुराई दिखाना, कार्य को शीघ्रता एवं चालाकी से कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words