تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہتھیلی پر سر لئے رہنا" کے متعقلہ نتائج

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

سَر ہَتھیلی پَر رَہنا

مرنے پر تیار رہنا

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

سَر کو ہَتھیلی پَر لِیے رَہْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

سَر ہَتھیلی پَر لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

ہَتھیلی پَر سَر ہونا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

مرنے کو آمادہ ہونا

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

سَر پَر رَہْنا

ہر وقت پاس رہنا ، بہت قریب رہنا ، نِگراں رہنا.

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سَر پَر نَہ رَہنا

مربی یا وارث یا مددگار کا مرجانا

سَر پَر سایَہ رَہْنا

سرپرست یا بزرگ کا زِندہ ہونا.

سَر پَر سَوار رَہْنا

مسلط رہنا ، ہر وقت موجود رہنا ، ساتھ نہ چھوڑنا.

سَر پَر اِحْسان رَہْنا

احسان کا بدلہ نہ ہوسکنا.

سَر پَر چَڑھا رَہْنا

مُسَلّط رہنا ، غالب رہنا.

سَر پَر مَحْشَر بَپا رَہْنا

سخت تکلیف یا مُصبیت میں رہنا ؛ پاس ہی شور و غُل ہوتا رہنا.

سَر آنکھوں پَر رَہْنا

بسر و چشم تسلیم کِیا جانا ، بہت مقبول ہونا.

سایَہ سَر پَر قائِم رَہنا

بُزرگوں اور والدین کا زندہ رہنا ؛ سرپرستی قائم رہنا.

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہتھیلی پر سر لئے رہنا کے معانیدیکھیے

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

hathelii par sar li.e rahnaaहथेली पर सर लिए रहना

ہتھیلی پر سر لئے رہنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہتھیلی پر سر لئے رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone