تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف اُٹھانا کے معانیدیکھیے

حَرْف اُٹھانا

harf uThaanaहर्फ़ उठाना

محاورہ

مادہ: حَرْف

حَرْف اُٹھانا کے اردو معانی

  • پڑھنا، حروف نکالنا
  • حرف کو قلم زد کردینا، لفظ کو مٹا دینا
  • الف، بے، تے، کے مبتدی کا حرف کو پہچان کر اپنی زبان سے ادا کرنا

English meaning of harf uThaana

  • decipher
  • make out letters, read

हर्फ़ उठाना के हिंदी अर्थ

  • पढ़ना, अक्षर निकालना
  • अक्षरों को पहचान कर अपनी ज़बान से अदा करना
  • अक्षर को काट देना, लफ़्ज़ को मिटा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone