تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا" کے متعقلہ نتائج

وارِث

مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار

وارِث دار

وراثت رکھنے والا ؛ مراد : وارث ، حق دار ، وراثت پانے والا ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث، نابالغ وارث

وارِثِ اَصْلی

heir-apparent

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وارِثِ بَعِید

distant successor

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

وارِثِ قِیاسی

heir-presumptive

وارِثِ قانُونی

heir-at-law

وارِث پَرویز

لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

وارث تسلیم ہونا

کسی مرد کی جائیداد کا حق دار مانا جانا

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِث قَرار دینا

مرنے والے کی جائیداد کا حق دار تسلیم کرنا، اپنے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وارث ہونا

۱۔ مرنے والے کی جائداد کا حق دار یا مستحق ہونا ۔

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِث بَنانا

اپنے مرنے کے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا ، مستحق ٹھہرانا

واری صَدقے

صدقے جاؤں ، قربان ہو جاؤں ، جان دے دوں ۔

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

اَلوارِث

(لفظاً) ترکہ پانے والا

وَلیِ وارث

رک : والی وارث ۔

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

صاحِبِ وارِث

وہ جس کا کوئی وارث یا سرپرست (ماں ، باپ وغیرہ) زندہ ہو.

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

foundling

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا کے معانیدیکھیے

ہَرا

haraaहरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ہَرا کے اردو معانی

صفت

  • سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی
  • سبز رنگ
  • کبوتر کی قسم جس کے پروں سے ہرا رنگ جھلکتا ہے ۔
  • تازہ ، گیلا (زخم) ۔
  • شاداب ، ترو تازہ ، سرسبز (درخت ، باغ وغیرہ) ؛ (مجازاً) بحال
  • سبز چارہ ، ایک قسم کا سبزہ جو گیہوں میں پیدا ہوتا ہے اور ڈھوروں کے کھلانے کے کام میں آتا ہے ، بتھوا ، چری ، سبزی ؛ سبزہ
  • کچا ، ناپختہ ، خام ، نارسیدہ ؛ آدھا پکا ہوا ۔
  • کامیاب ، بامراد ، بختاور
  • خوش ، شاد ، باغ باغ ۔
  • تازہ دم ، چاق و چست ، مضبوط نیز شفایاب
  • ۔(ھ۔ سنسکرت میں ہُرت) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے ہری۱۔سرسبز۔ شاداب۔ تروتازہ۲۔کچّا۔ جیسے ہرا پھل۳۔تازہ جیسے ہر ازخم۔ ۴۔کامیاب۔ بامُراد۔ باغ باغ۵۔ تازہ دم۔ چاق۶۔ مذکر۔ چارا۔ اس معنی میں بیشتر ہری مستعمل ہے۷۔سبز رنگ۔ دھانی رنگ۔
  • ہرانا (رک) کا امر نیز ہرنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مستعمل)
  • وہ جو ہار جائے
  • مضمحل ، تھکا ہوا ۔

شعر

Urdu meaning of haraa

Roman

  • sabaz rang ka, sabaz, aKhzar, dhaanii, kaahii
  • sabaz rang
  • kabuutar kii qasam jis ke paro.n se haraa rang jhalaktaa hai
  • taaza, giilaa (zaKham)
  • shaadaab, tar-o-taaza, sarsabz (daraKht, baaG vaGaira) ; (majaazan) bahaal
  • sabaz chaaraa, ek kism ka sabzaa jo gehuu.n me.n paida hotaa hai aur Dhoro.n ke khilaane ke kaam me.n aataa hai, bathvaa, charii, sabzii ; sabzaa
  • kachchaa, naapuKhtaa, Khaam, na rsiida ; aadhaa pakaa hu.a
  • kaamyaab, baamuraad, buKhtaavar
  • Khush, shaad, baaG baaG
  • taaza dam, chaaq-o-chust, mazbuut niiz shifa yaab
  • ۔(ha। sanskrit me.n hurat) sifat। muzakkar। muannas ke li.e harii१।sarsabz। shaadaab। tar-o-taaza२।kachchaa। jaise haraa phal३।taaza jaise har azKham। ४।kaamyaab। baamuraad। baaG baaG५। taaza dam। chaaq६। muzakkar। chaaraa। is maanii me.n beshatar harii mustaamal hai७।sabaz rang। dhaanii rang।
  • haraanaa (ruk) ka amar niiz hirNaa (ruk) ka maazii (taraakiib me.n mustaamal
  • vo jo haar jaaye
  • muzmahil, thaka hu.a

English meaning of haraa

Adjective

  • of green colour, green, tired out, unripe (fruit), unsuccessful, verdant, fresh, blooming

हरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (स्थान) जिसमें उक्त प्रकार और रंग की पत्तियां आदि दूर तक फैली हुई हों। हरियाली से भरा हुआ। (ग्रीन) जैसे-हरा खेत, हरा मैदान। मुहा०-हरी-हरी सूझना निराशा, विपत्ति आदि के समीप होने पर भी उसका कोई ज्ञान न होना। संकट आदि की कल्पना या ज्ञान न होने के कारण निश्चिन्त और प्रसन्न रहना। जैसे-यहाँ जान आफत में पड़ी है और तुम्हें हरी-हरी सूझ रही है। हरे में आँखें फलना या होना दे० ऊपर ' हरी-हरी सूझना '।
  • जो ताजी उगी हुई घास या वृक्ष में लगी हुई पत्तियों के रंग का हो। हरित। सब्ज। जैसे-हरा कपड़ा, हरा कागज।
  • घास या पत्ती के रंग का; हरित (ग्रीन)
  • तरोताज़ा
  • ख़ुश; प्रसन्न
  • अधपका (फल आदि)।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وارِث

مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار

وارِث دار

وراثت رکھنے والا ؛ مراد : وارث ، حق دار ، وراثت پانے والا ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث، نابالغ وارث

وارِثِ اَصْلی

heir-apparent

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وارِثِ بَعِید

distant successor

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

وارِثِ قِیاسی

heir-presumptive

وارِثِ قانُونی

heir-at-law

وارِث پَرویز

لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

وارث تسلیم ہونا

کسی مرد کی جائیداد کا حق دار مانا جانا

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِث قَرار دینا

مرنے والے کی جائیداد کا حق دار تسلیم کرنا، اپنے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وارث ہونا

۱۔ مرنے والے کی جائداد کا حق دار یا مستحق ہونا ۔

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِث بَنانا

اپنے مرنے کے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا ، مستحق ٹھہرانا

واری صَدقے

صدقے جاؤں ، قربان ہو جاؤں ، جان دے دوں ۔

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

اَلوارِث

(لفظاً) ترکہ پانے والا

وَلیِ وارث

رک : والی وارث ۔

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

صاحِبِ وارِث

وہ جس کا کوئی وارث یا سرپرست (ماں ، باپ وغیرہ) زندہ ہو.

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

foundling

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone