تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والی وارِث" کے متعقلہ نتائج

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں والی وارِث کے معانیدیکھیے

والی وارِث

vaalii vaarisवाली वारिस

مادہ: وارِث

  • Roman
  • Urdu

والی وارِث کے اردو معانی

  • مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں
  • (مجازاً) نام لیوا، پوچھنے والا، حق دار، پُرسانِ حال، ہم دَرد
  • ذمے دار، ذمے داری قبول کرنے والا، شکست کا والی وارث کوئی نہیں ہوتا

Urdu meaning of vaalii vaaris

  • Roman
  • Urdu

  • murabbii, himaayatii, pushtapnaah, saraprast, madadgaar ya nigaraa.n
  • (majaazan) naamlevaa, puuchhne vaala, haqdaar, pursaan-e-haal, ham dard
  • zimmedaar, zimmedaarii qabuul karne vaala, shikast ka vaalii vaaris ko.ii nahii.n hotaa

English meaning of vaalii vaaris

  • parents, caretakers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والی وارِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

والی وارِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone