تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمس" کے متعقلہ نتائج

ہَمس

منھ بند کر کے چبانا یا باتیں کرنا

ہَمسائے

پڑوسی

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، پڑوس ، مکان کی قربت ۔

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

ہَمسائِگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت

ہَمساواں

جمادی الثانی کا مہینہ

ہَمسائِن

پڑوس میں رہنے والی عورت ، پڑوسن ، ہمسائی ۔

ہَم سے

مجھ سے ، میری ذات سے ۔

ہَمسَری ہونا

برابری ہونا ، ہم پائگی ہونا۔

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

ہَمسَنگ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا ۔

ہَمسائِیگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ؛ پڑوسی ، برابر کے مکان میں رہنے والے ۔

ہَمسایَگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

ہَمسائِگَت

رک : ہمسائگی ۔

ہَم سوں

ہم جیسوں نیز مجھ سے ، ہم سے ، ہم سب سے ۔

ہَم سُو

رک : ہم سوں

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسَنگ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

ہُمَسنا

کسی چیز کا جگہ چھوڑنا، ذرا سا حرکت کرنا

ہُمسانا

اٹھانا ، (جگہ سے) ہلانا ، ہٹانا۔

ہَم سَر

ہم سر، برابر کا، برابر والا، ہم رتبہ، حریف

ہم سلک

(ف) صفت۔ سمدھی، جن کے لڑکی لڑکے آپس میں بیاہے ہوں

ہَم سِن

ہمجولی، ہم عمر، ہم سن، برابر سال کا

ہَمْسَری کَرنا

برابر کرنا، مساوات کا دعویٰ کرنا

ہم سفرہ

ایک دسترخوان پر کھانے والے، ایک جگہ پکا کر کھانے والے، جگری دوست

ہَم سَنگ

ہم وزن، رتبہ میں برابر، ہم رتبہ

ہَم سَفَر

سفر کا ساتھی ، ایک ساتھ سفر کرنے والا

ہَم سَبَق

درس کا ساتھی، ایک ساتھ سبق پڑھنے والا، ایک ساتھ پڑھنے والا، ہم درس

ہم سنی

equality of age, state of being of the same age

ہَمْسَریِٔ اَہْلِ جَہاں

equality of the people of world

ہَم سُخَن

ساتھ گفتگو کرنے والا، دوست، ایک جیسی بات کہنے والا

ہَم سَرْحَد

sharing a boundary

ہَم ساز

ہم ساز، ہمدم، ہم خیال، سازگار، موافق

ہَم سال

(ف) صفت۔ عمرمیں برابر

ہَمْسَائیگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت، نزدیکی، ملنساری، ہمسایوں کا آپس میں بھائی چارہ یا اخلاق

ہَم سِوا

ہمارے علاوہ ، ہم کو چھوڑ کر ۔

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سَری

ہمسر ہونے کی حالت یا کیفیت، برابری، رتبے میں برابر ہونا، مساوات

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

ہَم سَوار

ایک سواری پر ساتھ بیٹھنے والا ، ساتھ سوار ہونے والا ؛ رک : ہم سوار ۔

ہم سوانا

وہ مقام جس کی سرحد دوسری جگہ کی سرحد سے ملتی ہوئی ہو

ہَم سَفَری

ہمسفر ہونے کی حالت یا کیفیت، سفر میں ساتھ ہونا، رفاقت، ہمرہی

ہَم سَواری

ہمسوار ہونے کی حالت یا کیفیت ، ایک ہی سواری پر بیٹھنے کی حالت ۔

ہَم سُخَنی

باہمی بات چیت، آپسی گفتگو

ہَم سے اَور چَوسَر

ہمارے ساتھ یہ چالاکیاں

ہَم سے کَب چَل سَکتے ہو

۔ ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے۔

ہَمْ سَرِ اِنْعَامْ

ہَم سُخَنی کَرنا

۔مقابل ہو کر بولنا ۔مقابلہ کرنا۔؎

ہَم سَنگ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

ہم سے بَہُو بڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)

ہَم سے سِیانا سو دِوانا

ہم سے زیادہ کوئی دانشمند نہیں ؛ ہم سب سے زیادہ عقل مند ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمس کے معانیدیکھیے

ہَمس

hamsहम्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تجوید

اشتقاق: هَمَسَ

  • Roman
  • Urdu

ہَمس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منھ بند کر کے چبانا یا باتیں کرنا
  • (تجوید) ہلکا شور اور دھیمی آواز ، نرم آواز ۔
  • (شیطانی) و سوسہ

اسم، مؤنث

  • حبس ، گھٹن ، گرمی ۔

Urdu meaning of hams

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh band kar ke chabaanaa ya baate.n karnaa
  • (tajviid) halkaa shor aur dhiimii aavaaz, naram aavaaz
  • (shaitaanii) o- sosa
  • habs, ghuTan, garmii

English meaning of hams

Noun, Feminine

  • chewing or talking without fully separating the teeth
  • moving gently, or noiselessly
  • a gentle noise

हम्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नर्म आवाज़, कोमल और मृदुल ध्वनि।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمس

منھ بند کر کے چبانا یا باتیں کرنا

ہَمسائے

پڑوسی

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، پڑوس ، مکان کی قربت ۔

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

ہَمسائِگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت

ہَمساواں

جمادی الثانی کا مہینہ

ہَمسائِن

پڑوس میں رہنے والی عورت ، پڑوسن ، ہمسائی ۔

ہَم سے

مجھ سے ، میری ذات سے ۔

ہَمسَری ہونا

برابری ہونا ، ہم پائگی ہونا۔

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

ہَمسَنگ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا ۔

ہَمسائِیگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ؛ پڑوسی ، برابر کے مکان میں رہنے والے ۔

ہَمسایَگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

ہَمسائِگَت

رک : ہمسائگی ۔

ہَم سوں

ہم جیسوں نیز مجھ سے ، ہم سے ، ہم سب سے ۔

ہَم سُو

رک : ہم سوں

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسَنگ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

ہُمَسنا

کسی چیز کا جگہ چھوڑنا، ذرا سا حرکت کرنا

ہُمسانا

اٹھانا ، (جگہ سے) ہلانا ، ہٹانا۔

ہَم سَر

ہم سر، برابر کا، برابر والا، ہم رتبہ، حریف

ہم سلک

(ف) صفت۔ سمدھی، جن کے لڑکی لڑکے آپس میں بیاہے ہوں

ہَم سِن

ہمجولی، ہم عمر، ہم سن، برابر سال کا

ہَمْسَری کَرنا

برابر کرنا، مساوات کا دعویٰ کرنا

ہم سفرہ

ایک دسترخوان پر کھانے والے، ایک جگہ پکا کر کھانے والے، جگری دوست

ہَم سَنگ

ہم وزن، رتبہ میں برابر، ہم رتبہ

ہَم سَفَر

سفر کا ساتھی ، ایک ساتھ سفر کرنے والا

ہَم سَبَق

درس کا ساتھی، ایک ساتھ سبق پڑھنے والا، ایک ساتھ پڑھنے والا، ہم درس

ہم سنی

equality of age, state of being of the same age

ہَمْسَریِٔ اَہْلِ جَہاں

equality of the people of world

ہَم سُخَن

ساتھ گفتگو کرنے والا، دوست، ایک جیسی بات کہنے والا

ہَم سَرْحَد

sharing a boundary

ہَم ساز

ہم ساز، ہمدم، ہم خیال، سازگار، موافق

ہَم سال

(ف) صفت۔ عمرمیں برابر

ہَمْسَائیگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت، نزدیکی، ملنساری، ہمسایوں کا آپس میں بھائی چارہ یا اخلاق

ہَم سِوا

ہمارے علاوہ ، ہم کو چھوڑ کر ۔

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سَری

ہمسر ہونے کی حالت یا کیفیت، برابری، رتبے میں برابر ہونا، مساوات

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

ہَم سَوار

ایک سواری پر ساتھ بیٹھنے والا ، ساتھ سوار ہونے والا ؛ رک : ہم سوار ۔

ہم سوانا

وہ مقام جس کی سرحد دوسری جگہ کی سرحد سے ملتی ہوئی ہو

ہَم سَفَری

ہمسفر ہونے کی حالت یا کیفیت، سفر میں ساتھ ہونا، رفاقت، ہمرہی

ہَم سَواری

ہمسوار ہونے کی حالت یا کیفیت ، ایک ہی سواری پر بیٹھنے کی حالت ۔

ہَم سُخَنی

باہمی بات چیت، آپسی گفتگو

ہَم سے اَور چَوسَر

ہمارے ساتھ یہ چالاکیاں

ہَم سے کَب چَل سَکتے ہو

۔ ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے۔

ہَمْ سَرِ اِنْعَامْ

ہَم سُخَنی کَرنا

۔مقابل ہو کر بولنا ۔مقابلہ کرنا۔؎

ہَم سَنگ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

ہم سے بَہُو بڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)

ہَم سے سِیانا سو دِوانا

ہم سے زیادہ کوئی دانشمند نہیں ؛ ہم سب سے زیادہ عقل مند ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone