تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہم سے اڑتے ہو" کے متعقلہ نتائج

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

ہَم سے کَب چَل سَکتے ہو

۔ ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے۔

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہم سے اڑتے ہو کے معانیدیکھیے

ہم سے اڑتے ہو

ham se u.Dte hoहम से उड़ते हो

عبارت

مادہ: ہَم

ہم سے اڑتے ہو کے اردو معانی

  • ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

हम से उड़ते हो के हिंदी अर्थ

  • हम से चालें चलते हो, हम को फ़रेब देते हो, हमें धोका देते हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہم سے اڑتے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہم سے اڑتے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words