تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہم صورت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہم صورت کے معانیدیکھیے
ہم صورت کے اردو معانی
صفت
- ہم شکل، ایک یا زیادہ شے جو ایک جیسی دکھے، جو دکھنے میں مساوی ہو
شعر
اک ایسی بستئ صورت گراں میں اب کے آیا ہوں
مجھے جو دیکھتا ہے میرا ہم صورت نکلتا ہے
کیوں یہ ہم صورت رواں ہیں مختلف اطراف میں
ہے کہیں سے قافلے کا سلسلہ ٹوٹا ہوا
دل آزاری کا ہم صورت سے اپنے مشورہ لیں گے
الٰہی خیر آئینہ طلب ہوتا ہے خلوت میں
English meaning of ham-suurat
Adjective
- look-alike, two or more things who look like as same, the equal things
हम-सूरत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक जैसे चेहरे वाले, ऐसी कोई दो या अधिक चीज़ जो एक जैसी हो, जिसमें समानता दिखे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہم صورت)
ہم صورت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔